پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں جلسے کا فیصلہ،انتظامیہ نے اجازت نہ دی تو عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق لاہور جلسہ 6 جولائی کے اسلام آباد جلسے کی کامیابی سے مشروط ہے، یعنی اگر6 جولائی کو اسلام آباد جلسہ کامیاب رہا تو پی ٹی آئی لاہور …
Read More »کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش اور لینڈ سلائیڈنگ
مشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش کے بعد چمن، ژوب مغل کوٹ سیکشن پر کوہ سلیمان کے دھانہ سر رینج میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ژوب ڈیرہ اسماعیل خان شاہراہ دھانہ سر کے مقام پر بند ہے، بلوچستان کو خیبرپختونخوا سے ملانے …
Read More »فواد چودھری کسی کے اشارے پر پارٹی کیخلاف بیانات دے رہے ہیں، حامد خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ فواد چودھری کسی کے اشارے پر پارٹی کے خلاف بیانات دے رہے ہیں۔ انہیں پارٹی میں واپسی کا کوئی حق نہیں۔ پی ٹی آئی رہنما حامد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد …
Read More »بل گیٹس کی مصنوعی ذہانت سے متعلق بڑی پیشگوئی
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی ٹیکنالوجی) کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے موسمیاتی تبدیلیوں سے مقابلہ کرنا آسان …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی
ملک کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے بارکھان رکھنی شہر میں شدید طوفانی بارش کے باعث بیکری کا گودام گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔ لاشیوں اور زخمیوں کو ملبے تلے سے نکال لیا گیا لاشیوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل …
Read More »ملکی صنعت کیلئے بجلی کی قیمت میں 10روپے69 پیسے فی یونٹ کمی
وزیراعظم شہبازشریف نے ملکی صنعت کی بہتری کیلئے بجلی کے تاریخی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نےصنعتوں کے لئے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 10روپے69 پیسے کی کمی کردی،صنعت اور برآمدات کے شعبے کیلئے بجلی کی قیمت34 روپے 99 پیسے فی یونٹ مقرر کردی گئی۔ نیپرا نے صنعتوں …
Read More »15 لاکھ سے زائد عازمین حج کرینگے
دنیا بھر سے 15 لاکھ سے زائد عازمینِ حج سعودی عرب پہنچے ہیں جو فریضۂ حج 1445 ہجری ادا کریں گے۔ اس سال تقریباً 4 لاکھ سعودی عرب کے مقامی عازمین جبکہ 1 لاکھ 60 ہزار پاکستانی عازمین فریضۂ حج ادا کریں گے۔ پہلا مرحلہ آج سے شروع حج کے …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف کا آج قوم سے خطاب کا امکان
وزیر اعظم شہباز شریف کے آج قوم سے خطاب کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بجٹ پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے خطاب میں دورہ چین سے متعلق بھی بات کریں گے۔ گزشتہ روز ٹیکس اصلاحات اور معیشت کی ڈیجیٹائزیشن پر اجلاس …
Read More »ٹیکس فراڈ اور چوری میں ملوث افراد کو دس سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا تجویز
وفاقی حکومت نے ٹیکس فراڈ اور ٹیکس چوروں کو بھاری جرمانے اور دس سال تک قید کی سزائیں دینے کے قانون متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس فراڈ کرنے والوں اور ٹیکس چوروں پر پچیس ہزار روپے یا …
Read More »پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس میں وزراء اور اپوزیشن ارکان میں ہاتھا پائی
پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس میں وزراء اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی، جس کے بعد اسمبلی کی سیکیورٹی ایوان میں آ گئی۔ وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان کی تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان کی جانب سے شور شرابا کیا گیا اور نعرے بھی لگائے گئے، اپوزیشن ارکان …
Read More »