google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان Archives - Page 4 of 100 - UrduLead
پیر , مارچ 31 2025

پاکستان

پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا جعفرایکسپریس واقعہ پر پروپیگنڈا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کے ساتھ کھری ہے، پچھلے 3 دن سے جعفرایکسپریس والا افسوسناک واقعہ چل رہا تھا، اسے ہماری مسلح افواج نے بڑے سانحہ میں بدلنے سے بچالیا، ورنہ خدانخواستہ بڑے پیمانے پر لوگوں کی اموات …

Read More »

علیمہ خان غیر حاضر ہونے کے بعد ایک بار پھر جے آئی ٹی میں طلب 

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کے معاملے میں علیمہ خان کو غیر حاضر ہونے کے بعد ایک بار پھر جے آئی ٹی نے طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کے معاملے پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن …

Read More »

بحریہ ٹاؤن کراچی کی تمام کمرشل پراپرٹی منجمد

قومی احتساب بیورو ( نیب ) سندھ کی بحریہ ٹاؤن کراچی کیخلاف جاری تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ نیب کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کراچی کیخلاف تحقیقات مزید تیزکردی گئی ہیں اور نیب نے بحریہ ٹاؤن کراچی کی تمام کمرشل پراپرٹی کو منجمد کر دیا ہے۔ ڈی جی نیب …

Read More »

عمرایوب اورعلیمہ خان بھی جےآئی ٹی میں طلب

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے الزام میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب اور علیمہ خان کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے سے متعلق جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما جے آئی ٹی کے سامنے پیش

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے منفی پروپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے 25 افراد کو آج دوبارہ طلب کیا تھا جس پر رہنماؤں سمیت دیگر افراد پیش ہوئے۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ، پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن، شاہ فرمان …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع

اپوزیشن کی جانب سے شور شرابہ اور نعرے بازی کی جا رہی ہے پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہو گیا۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی ہدایت پر بلایا گیا ہے جس سے وہ آئین کے آرٹیکل 56 کی شق 3 کے تحت …

Read More »

تحریک انصاف کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی کیمپ لگانے کا فیصلہ موخر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے اڈیالہ  جیل میں ملاقاتوں میں رکاوٹوں کےخلاف احتجاجی کیمپ لگانے کا فیصلہ موخر کردیا۔  پشاور میں پنجاب کی سیاسی حکمت عملی  سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت سلمان اکرم راجہ نے کی …

Read More »

وفاقی کابینہ کے ارکان کے قلمدانوں کا اعلان

حنیف عباسی ریلوے، مصطفیٰ کمال صحت اور علی پرویز ملک پیٹرولیم کے وفاقی وزیر، جبکہ مصدق ملک وزیر ماحولیاتی تبدیلی وفاقی کابینہ کے ارکان کے قلمدانوں کا اعلان کردیا گیا، حنیف عباسی ریلوے، مصطفیٰ کمال صحت اور علی پرویز ملک پیٹرولیم کے وفاقی وزیر ہوں گے۔ وفاقی کابینہ کے نئے …

Read More »

پنجاب حکومت گرفتار سینیٹرز کوپیش کرے ورنہ کل احتجاجاً اجلاس کی صدارت نہیں کروں گا

کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سمیت 40 سے زائد ملزمان کو ٹڈاپ اسکینڈل کے 3 مقدمات سے بری کردیا، یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت گرفتار سینیٹرز کوپیش کرے ورنہ کل احتجاجاً اجلاس کی صدارت نہیں کروں گا۔ کراچی میں …

Read More »

ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہیں: جنید اکبر

تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ میں یہ کبھی نہیں کہوں گا ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے نہیں، رابطے ہوتے ہیں بالواسطہ اور بلاواسطہ بھی ہوتے ہیں۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا کہعدالتی فیصلوں کی توہین کی …

Read More »