عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ؛ صحت تسلی بخش قرار بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر جسمانی تشدد تو نہیں کیا گیا لیکن مینٹل ٹارچر کیا گیا جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ انتظار پنجھوتہ کس حالت میں واپس آئے …
Read More »وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم منظوریاں آج ہوں گی
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اڑھائی بجے ہوگا جس میں کابینہ حج پالیسی 2025 کی منظوری دے گی۔ اس کے علاوہ 16 نکاتی ایجنڈے میں اسلام آباد سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی، چیئرمین این آئی آر سی کی تقرری، جموں و کشمیراسٹیٹ پراپرٹی بجٹ کی منظوری …
Read More »عدلیہ ایکٹ ترمیمی آرڈیننس آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش ہوگا
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، ایجنڈا جاری کردیا گیا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ترمیمی آرڈیننس پیش کریں گے۔ اجلاس میں عالمی رینکنگ میں پاکستانی عدلیہ کا ایک سو انتیس واں نمبر ہونے پر توجہ دلانے کا نوٹس ایجنڈے میں شامل ہوگا۔ ایجنڈے کے مطابق پی …
Read More »بانی پی ٹی آئی کا نام شامل نہ کرنے پر آکسفورڈ یونیورسٹی کو مقدمہ کا سامنا
برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کو بانی پی ٹی آئی کا نام چانسلر کے انتخاب کیلئے جاری فہرست میں شامل نہ کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا سامنا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل کوآرڈینیٹر و ایڈوائزر ذلفی بخاری نے وکلاء کے ذریعے یونیوسٹی سے جواب طلب کر لیا۔ وکلا …
Read More »عاطف خان اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا میں طلب
سابق صوبائی وزیرِ خیبر پختون خوا عاطف خان کو اینٹی کرپشن خیبر پختون خوا کی جانب سے طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ عاطف خان کو مالم جبہ میں مبینہ کرپشن اور بدعنوانی کے الزام میں طلب کیا گیا ہے۔ انہیں 12 نومبر کو صبح ساڑھے 10 بجے اینٹی …
Read More »موٹرویز پر الیکٹرک گاڑیوں کیلیے چارجنگ اسٹیشن کے قیام کا فیصلہ
حکومت نے ملک بھر کے موٹرویز پر الیکٹرک کاروں کے لیے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کی منظوری دے دی۔ حکومت کی جانب سے جاری ابتدائی پالیسی کے مطابق وفاقی حکومت نے موٹر ویز پر 40 کے قریب الیکٹرک گاڑیوں کے لیے چارجنگ اسٹیشن کے قیام کی منظوری دی ہے اور …
Read More »حکومتی اتحاد اور اپوزیشن نے جوڈیشل کمیشن کیلئے ارکان نامزد کردیے
حکمران اتحاد اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے لیے اپنے اراکین کو نامزد کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے لیے حکومتی اتحاد کی جانب سے ایوان زیریں (قومی اسمبلی) سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو …
Read More »PGC طالبہ سے زیادتی کی غیر مصدقہ خبر کا معاملہ: ایک اور جے آئی ٹی تشکیل
محکمہ داخلہ پنجاب نے سوشل میڈیا پر طالبہ کی ماں ہونے کا دعویٰ کرنے والی خاتون سے تفتیش کے تحقیقاتی کمیٹی بنادی۔ لاہور کے PGC کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کی غیر مصدقہ خبر پھیلانے کے معاملے سے جڑے ایک اور مقدمے کی تحقیقات تیز کردی ہیں۔ محکمہ داخلہ …
Read More »آصف علی زرداری 4 نومبر کو اہم ترین دورے پر چین روانہ
صدر مملکت آصف علی زرداری نومبر کے پہلے ہفتے میں اہم ترین 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے، صدرمملکت کی چینی ہم منصب سے ملاقات بھی طے ہے۔ صدر مملکت آصف زرداری 4 سے 7 نومبر تک چین کا دورہ کریں گے، دورے کے دوران صدر زرداری کی …
Read More »وزیراعظم آج سعودی عرب جائینگے، ولی عہد سے ملاقات متوقع
وزیراعظم شہبازشریف آج (منگل کو)سعودی عرب کا دورہ کریں گے، وہ 2 روزہ دورے پر ریاض پہنچیں گے ان کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات بھی ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آج 2 روزہ دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے۔ شہبازشریف سعودی عرب کا …
Read More »