وفاقی حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس(پی اے ایس) کے راشد لنگڑیال کو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تعینات کر دیا ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے نئے چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی کی تیاری مکمل کرلی، چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی کی منظوری وفاقی …
Read More »عمران خان کا مشروط معافی مانگنے کا اعلان
پولیس کےدباؤ پر 9 مئی 16شہیدلوگو ں کے نام جاری نہیں کیے.. پولیس نے ان پر دباؤ ڈالا کہ وہ اس حوالے سے کوئی بات نہ کریں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے زمان پارک آپریشن کے دوران پیٹرول بم پھینکنے کا اعتراف کرلیا۔ راولپنڈی کی …
Read More »حکومتی کمیٹی تلاش گمشدہ ہے، 7 یا 8 اگست کو آگے جا سکتے ہیں، حافظ
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 4 دن سے حکومتی کمیٹی تلاش گمشدہ ہے۔ مشاروت کر کے فیصلہ کروں گا کہ دھرنا یہاں سے 7 یا 8 اگست کو آگے بڑھانا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے دھرنے کے شرکا سے خطاب …
Read More »فیض حمید کیخلاف انکوائری کے نتائج کے بارے میں کچھ پتہ نہیں
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف اعلیٰ سطح کی انکوائری کے نتائج کے بارے میں تاحال کچھ پتہ نہیں چلا۔ رواں سال اپریل کے وسط میں میڈیا کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات کی تحقیقات …
Read More »جاری مون سون بارشوں سے 104افراد جاں بحق
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران 104افراد جاں بحق اور206زخمی ہوگئے ہیں اور مجموعی طور پر 1490گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ سے جاری طوفانی بارشوں میں ملک …
Read More »جماعت اسلامی کے دھرنے کا چھٹا روز، مذاکرات کا دوسرا دور
جماعت اسلامی کا دھرنا آج چھٹے روز میں داخل ہوگیا جب کہ حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے، بے جا ٹیکسز، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے اور حکومتی اخراجات ختم کرنے سمیت 10 مطالبات پر عمل کے لیے جماعت اسلامی …
Read More »دھرنا جاری رہے گا اور احتجاج بھی جاری رکھا جائے گا: لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ دھرنا جاری رہے گا اور احتجاج بھی جاری رکھا جائے گا، مذاکرات کا دوسرا دور کل یا پرسوں ہوگا، حکومت کو سنجیدگی دکھانا پڑے گی۔ راولپنڈی میں حکومتی اراکین سے مذاکرات کے بعد لیاقت بلوچ نے کہا کہ جماعت …
Read More »عمران خان کے بیٹے بھی والد کے نقشِ قدم پر
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و معروف کرکٹر، بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف کی پہلی سابقہ اہلیہ، جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اپنے دونوں بیٹوں سلیمان عیسیٰ خان اور قاسم خان کی تصویریں شیئر کی ہیں۔ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنے دونوں صاحبزادوں، بڑے بیٹے …
Read More »جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان آج مذاکرات
مہنگائی کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔ جماعت اسلامی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے۔ جماعت اسلامی نے لیاقت بلوچ، امیر العظیم، سید فراست شاہ اور نصر اللّٰہ رندھاوا پر مشتمل 4 رکنی مذاکراتی …
Read More »پیپلز پارٹی بلوچستان میں شدید اختلافات، بلاول کا نوٹس
پیپلز پارٹی بلوچستان میں شدید اختلافات سامنے آگئے ہیں جس پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوٹس لیتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے جس کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوٹس لے لیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی …
Read More »