google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان Archives - Page 33 of 101 - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

پاکستان

سینئر صحافی مطیع اللہ جان دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار

اسلام آباد پولیس نے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتاری ظاہر کردی، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) ،کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ (سی پی جے) اور سینئر صحافیوں نے مطیع اللہ جان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری …

Read More »

9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جناح ہاؤس سمیت 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے ضمانتیں بعد از گرفتاری کی …

Read More »

پی ٹی آئی رابطے میں رہے تو اُنکے لیے کردار ادا کرسکتا ہوں: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پُرتشدد واقعات کی مذمت کرتا ہوں، پی ٹی آئی اگر رابطے میں رہے تو اُن کے لیے کردار ادا کرسکتا ہوں۔ لاڑکانہ میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں فضل الرحمان نے کچھی کینال منصوبے …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج منسوخ کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے آپریشن کے نام پر اسلام آباد میں پرامن احتجاج کے شرکا کے خلاف کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے از خود نوٹس کی اپیل …

Read More »

اسلام آباد: پی ٹی آئی کارکنان ڈی چوک سے پسپا

اسلام آباد میں پولیس پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے کارکنوں کو ڈی چوک سے پیچھے دھکیلنے میں کامیاب ہوگئی تاہم سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اعلان کیا ہے کہ وعدہ کرتی ہوں عمران خان کو لیے بغیر ڈی چوک سے نہیں نکلوں …

Read More »

جو کرنا ہے کر لو، مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا: عمران خان

سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوتے وہ کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان میں انھوں نے اپنی ٹیم کو پیغام دیا ہے کہ وہ آخری …

Read More »

پی ٹی آئی کے کارکن اسلام آباد کے ریڈ زون پہنچ گئے

خیبر پختونخوا سے آنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قافلوں کے شرکاء اسلام آباد کے ریڈ زون پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کی مختلف مقامات پر پولیس سے جھڑپیں جاری ہیں۔  ڈی چوک پہنچنے والے پی ٹی آئی کے 200 سے زائد کارکنوں کو رینجرز نے پیچھے …

Read More »

PTI میں صرف ایک خفیہ قیادت بیٹھی ہے جو سب کنٹرول کر رہی ہے: وزیرِ داخلہ

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ان کی پوری کی پوری لیڈرشپ خون خرابا نہیں چاہتی، صرف ایک خفیہ قیادت بیٹھی ہے جو سب کنٹرول کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خفیہ ہاتھ کامیاب نہیں ہوا، اس کا …

Read More »

بشریٰ بی بی کی قیادت میں کارکن ریڈ زون روانہ

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکن چھبیس نمبر چونگی سے ریڈ زون کی طرف روانہ ہو گئے۔ بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ چند سازشی عناصر ڈی چوک کے بجائے دوسرے مقام پر ہمیں روکنا چاہتے ہیں، بانی پی …

Read More »

حکومت کے پی ٹی آئی سے مذاکرات، دھرنے کا مقام متعین

ایک طرف بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کی قیادت میں احتجاجی قافلہ اسلام آباد میں داخل ہوچکا ہے، دوسری جانب پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات بھی جاری ہیں۔ حکومت کی جانب سے امیر مقام، ایاز صادق، محسن نقوی اور رانا ثناء اللہ مذاکرات میں شریک …

Read More »