حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان مذاکرات 2 جنوری کواسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں پیش کئے جانے مطالبات کو پاکستان تحریک انصاف نے تحریری شکل دے دی ہے۔ ذرائع کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے اپنےمطالبات کو تحریری شکل دے …
Read More »جماعت اسلامی کا ایف نائن پارک میں غزہ ملین مارچ
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ یہ کیسی پارٹیاں اور سیاستدان ہیں جو جیل سے نکلنے کیلئے امریکا کی مدد مانگتے ہیں۔ حکمران یہی دیکھتے رہے ہیں کہ کہیں ٹرمپ اور بائیڈن ناراض نہ ہوجائیں۔ اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں غزہ ملین مارچ …
Read More »عمران خان ملنا چاہیں گے تو سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا جائے گا: مولانا فضل الرحمٰن
سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی طرف سے ملاقات کے لیے باضابطہ کوئی پیغام نہیں ملا، اگر وہ ملنا چاہیں گے تو سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔ پشاور میں صحافیوں سے غیر …
Read More »مریم نواز کے بھتیجے کے نکاح تقریب میں سرخ و سنہرے جوڑا کی قیمت 4 لاکھ 95 ہزار بھارتی روپے
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے پوتے حافظ زید حسین نواز کے نکاح میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تیاری نے تمام تر توجہ سمیٹ لی۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زید حسین نواز کے نکاح کی تصاویر وائرل ہوئیں اس تقریب میں نکاح کی مناسبت سے پہنا …
Read More »اسلام آباد میں آج غزہ ملین مارچ
جماعت اسلامی کے تحت اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ آج ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ غزہ ملین مارچ میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کے مسئلے کو اپنا …
Read More »جنرل (ر) قمر باجوہ نے کالعدم ’ٹی ٹی پی‘ سے مذاکرات کا کہا تھا: عمرایوب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمرایوب نے کہا ہے کہ ہمارے دور حکومت میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کا جنرل (ر) باجوہ نے کہا تھا، یہ کسی فرد واحد کا فیصلہ نہیں تھا، اس وقت قومی …
Read More »عوام سیاسی قائدین کی طرف دیکھ رہے ہیں: بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پانی ہر کسی کا بنیادی حق ہے، عوام سیاسی قائدین کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ رتوڈیرو میں پریس کانفرنس کے دوران بلاو بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کے مسائل کو …
Read More »کسی کی سیاست کو دفن نہیں کیا جاسکتا: سعد رفیق
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک آپس کی دھنگا مستی میں گھرا ہوا ہے، اگر یہی حالات رہے تو بہت سے لوگ غیر متعلقہ ہوجائیں گے جب کہ پاکستان ریموٹ کنٹرول جمہوریت سے آگے نہیں بڑھ سکتا تاہم یہ …
Read More »چیئرمین پی اے سی کون ہو گا، فیصلہ میں کروں گا: عمران خان
قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چئیرمین کی نامزدگی کے معاملے پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے دیے گئے نام پر فل اسٹاپ لگاتے ہوئے عہدے کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام برقرار رکھا اور کہا ہے اس حوالے سے فیصلہ میں کروں گا، …
Read More »انسانی اسمگلنگ: ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکار ملوث، نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ
یونان کشتی حادثے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے 31 افسران اور اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد ان کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکار یونان کشتی حادثے میں …
Read More »