صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے آج پیکا ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) سمیت صحافی تنظیموں کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں احتجاج جاری ہے جبکہ بل نامنظور کے نعرے لگائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیکا ایکٹ …
Read More »پاکستان تحریک انصاف کا 8 فروری کو مینار پاکستان پرجلسے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ 8 فروری کو پاکستان تحریک انصاف کے مینڈیٹ پرشب خون مارا گیا، ہم اس کے خلاف مینار پاکستان پر جلسہ کریں گے۔ عالیہ حمزہ نے لاہور میں ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس میں میڈیا …
Read More »متنازع پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخط
صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام (پیکا) ترمیمی بل 2025 کی توثیق کردی۔ صدر پاکستان نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 کی بھی منظوری دے دی جب کہ آصف زرداری نے نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن ( ترمیمی) بل 2025 کی بھی توثیق …
Read More »تجاویز آنے تک پیکا ترمیمی بل روک لیا
قومی اسمبلی، قائمہ کمیٹی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد ڈیجیٹل نیشن بل اور پیکا ایکٹ ترمیمی بل توثیق کے لیے صدر مملکت کو ارسال کر دیے گئے ہیں۔ لیکن صدر مملکت نے صحافیوں کی تجاویز آںے تک بل پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق …
Read More »یونان کشتی حادثے کی سست تحقیقات پر سربراہ ایف آئی اے کی چھٹی
آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا وزیراعظم شہباز شریف نے یونان کشتی حادثے کی تحقیقات میں سست رفتاری پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سربراہ احمد اسحٰق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یونان میں کشتی حادثے میں پاکستانی …
Read More »نیب کا ملک ریاض کو دبئی سے واپس لانے کا عمل شروع
قومی احتساب بیورو (نیب) نے ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ملک کو متحدہ عرب امارات سے واپس لانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے یو اے ای حکومت کو ملک ریاض کو انٹی منی لاندرنگ اور ویانا کنوینشن کے تحتواپس بھیجنے کی درخواست …
Read More »پیکا ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف صحافی برادری کا ملک بھر میں احتجاج
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یوجے) کی کال پر صحافی برادری نے متنازع پیکا ایکٹ ترمیمی بل کےخلاف کراچی، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے، صحافی رہنماؤں نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کو مسترد کرتے ہوئے اسے آزادی صحافت پر حملہ قرار …
Read More »کہیں اور بات نہیں چل رہی، مذاکرات چھپ کر نہیں کھل کر کریں گے: بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہماری ایک ہی مذاکراتی کمیٹی بنی تھی اور ایک ہی جگہ مذاکرات ہو رہے تھے جو ختم ہوچکے ہیں، اس کے علاوہ اگر کہیں اور مذاکرات ہوں گے تو چھپ کر نہیں کھل کریں گے۔ حکومت …
Read More »تحریک انصاف کا آج مذاکراتی اجلاس میں شرکت سے انکار
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے آج مذاکراتی اجلاس میں شرکت سے انکارکر دیا، پی ٹی آئی اپنے مطالبے پر قائم ہے کہ جب تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنایا جائے گا، پی ٹی آئی مذاکرات کو آگے نہیں بڑھائے گی۔ پی …
Read More »متنازع پیکا ایکٹ: پی ایف یو جے کی آج ملک گیر احتجاج کی کال
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے متنازع پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف آج 28 جنوری کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔ پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ نے کہا کہ متنازع پیکا ایکٹ سے میڈیا، سوشل میڈیا اور آزادی اظہار رائے پر قدغن لگائی گئی ہے۔ …
Read More »