پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) نے مسابقتی ممالک کے ساتھ برآمدی مراعات کے جامع بینچ مارکنگ کی سفارش کرتے ہوئے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ خاص طور پر چین کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر دوبارہ بات چیت کرے۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے برآمدات کا ہدف 60 ارب …
Read More »کندھا ہٹتے ہی حکومت نہیں رہیگی: مولانافضل الرحمن
جمعیت علمائے اسلام ف کے سر براہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پیکا ایکٹ پر صدر پاکستان نے بات چیت کے باوجود دستخط کئے،حکومت کو لانے والے ہی حکومت چلا رہے ہیں، کندھا ہٹتے ہی حکومت نہیں رہیگی۔ سیاسی کا رکن ہوں مذاکرات اور سیاسی حل پر یقین …
Read More »متنازع پیکا ترمیمی ایکٹ کی منظوری کےخلاف یوم سیاہ پر صحافیوں کا ملک بھر میں احتجاج
پیکا ترمیمی ایکٹ کی منظوری کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ ( پی ایف یو جے) کی کال پر صحافتی تنظیموں نے ملک بھر میں یوم سیاہ منایا، نماز جمعہ کے بعد کراچی، لاہور اسلام آباد، کوئٹہ، سکھر، کندھکوٹ اور جیکب آباد سمیت دیگر شہروں میں صحافتی تنظیموں نے …
Read More »سابق وزیر غلام سرور خان کے پی آئی اے مخالف بیان پر تحقیقات کا حکم
وفاقی کابینہ نے عمران خان کی حکومت کے سابق وزیر غلام سرور خان کے ”غیر ذمہ دارانہ اور قیاس آرائی“ والے بیان پر تحقیقات کا حکم دیا ہے جس کی وجہ سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی مالی مشکلات پیدا ہوئیں اور امریکہ اور برطانیہ سمیت متعدد ممالک …
Read More »متنازع پیکا ترمیمی قانون کیخلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے متنازع پیکا ترمیمی قانون کے خلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایف یو جے نے ’پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) قانون کے خلاف آج 31 جنوری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا …
Read More »محمد بن سلمان کا دورہ آئندہ ماہ متوقع
پاکستان اور سعودی حکام سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے مجوزہ دورہ پاکستان کی تیاریوں میں مصروف ہیں، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان متوقع ہے، حالیہ دنوں میں سعودیہ کے اعلیٰ سطح کے تین وفود نے پاکستان کا دورہ کیااور متعلقہ حکام …
Read More »حکومت کیخلاف لمبی چارج شیٹ کے باوجود صرف دو مطالبات رکھے: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف ہماری لمبی چارج شیٹ ہے، اسکے باوجود مذاکرات کیلئے صرف دو مطالبات رکھے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے مذاکرات پر جو گفتگو کی یہ ان کی کابینہ کی اندورنی گفتگو ہے، …
Read More »190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: ملک ریاض، علی ریاض، شہزاد اکبر اور فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ
وفاقی وزارت داخلہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست پر 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کے مقدمے میں اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔ وزارتِ داخلہ نے 4 اشتہاری ملزمان چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض، ان کے صاحبزادے علی ریاض، سابق وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد …
Read More »وزیراعظم کی تحریک انصاف کو پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش
وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کو پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے صدق دل سے تیار ہوں، میں چاہتا ہوں مذاکرات آگے بڑھیں، ہماری کمیٹی نے کہا ہے کہ ہم جواب لکھ کر دیں گے، ہاؤس کمیٹی کے …
Read More »وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، 13 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ اجلاس صبح گیارہ بجے ہوگا، مڈل ایسٹ گرین منصوبہ کی توثیق، ٹیرف اینڈ ٹریڈ ایگریمنٹ سے متعلق وزارت کامرس کی سمری ایجنڈا میں شامل ہے۔ قومی ایئر لائن کے پائلٹس کے جعلی لائسنسز …
Read More »