بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں تینوں بہنوں اور 6 وکلاء نے ملاقاتیں کی جبکہ ان کی اہلیہ بشری بی بی سے جیل میں ملاقات نہیں کرائی گئی۔ بانی پی ٹی آئی سے ان کی تین بہنوں علیمہ خان، عظمی خانم اور نورین خان کی ملاقات اڈیالہ جیل …
Read More »اسلام آباد کے نئے سیکٹرز میں پلاٹوں کی خریداری: اوورسیز پاکستانیوں کا ٹیکسوں سے استثنیٰ کا مطالبہ
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے وفاقی دارالحکومت کے نئے سیکٹرز میں پہلی بار پلاٹوں کی خریداری کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس/ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) سے استثنیٰ اور پاکستانی روپے میں ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔ وورسیز پاکستانیوں بالخصوص سی ڈی اے سیکٹر سی 14 کی بیلٹنگ میں …
Read More »ریاض، سعودی عرب میں یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا
سعودی عرب میں یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا۔ مشیر دیوان شاہی شیخ عبد اللہ کے مطابق سعودی عرب میں فلکی حساب سے اس بار ماہ رمضان 29 دن کا ہوگا۔ سعودی عرب میں عیدالفطر 30 مارچ کو ہونےکا امکان ہے، جمعہ 29 رجب کو رات 3 بج کر 44 …
Read More »عمران خان کی آرمی چیف کو پالیسیوں میں تبدیلی کی اپیل
اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے بطور سابق وزیراعظم آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ کر ان سے پالیسیوں میں تبدیلی کی اپیل کی ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران بیرسٹر …
Read More »صدر مملکت 4 روزہ سرکاری دورے پر منگل کو چین روانہ ہوں گے
صدر مملکت آصف علی زرداری منگل کو چار روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے۔ صدرکے دورہ چین کے حوالے سے ٹیموں کی پہلے ہی چین روانگی شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری 4 سے 8 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ صدر کے …
Read More »وزیر اعظم آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے، دورے کے دوران وزیر اعظم کوئٹہ میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ صوبائی حکام کے مطابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف آج صبح ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں …
Read More »17 ہزار ایکڑ کی غیر قانونی منتقلی: ملک ریاض کیخلاف نیب ریفرنس دائر
قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے کراچی میں 17 ہزار ایکڑ کی غیر قانونی منتقلی کے معاملے میں بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض، علی ریاض، زین ملک اور دیگر کیخلاف ریفرنس دائر کردیا۔ نیب کی جانب سے دائر کیے گئے ریفرنس کے مطابق ملزمان پر 2013 میں سپرہائی …
Read More »وفاقی کابینہ ارکان کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ
موجودہ وفاقی حکومت کا ایک سال مکمل ہو نے پروزیرِاعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ ارکان کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف وزارتوں، محکموں کی کارکردگی رپورٹ خود جانچیں گے، وزیراعظم کی جانب سے ہدایت نامہ تمام وزارتوں کو جاری کردیا گیا۔ …
Read More »اسپیکر کا مذاکراتی کمیٹیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن کی مذاکرات کمیٹی برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ مذاکراتی کمیٹی تحلیل نہیں کی۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات …
Read More »حکومت چین کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر دوبارہ بات چیت کرے: پاکستان بزنس کونسل
پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) نے مسابقتی ممالک کے ساتھ برآمدی مراعات کے جامع بینچ مارکنگ کی سفارش کرتے ہوئے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ خاص طور پر چین کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر دوبارہ بات چیت کرے۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے برآمدات کا ہدف 60 ارب …
Read More »