وزیر اعظم شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے مدارس بل پر مشاورت کرلی۔ اتوار کے روز وزیر اعظم شہباز شریف پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کے لئے جاتی امرا لاہور پہنچے اور ان سے دو گھنٹے سے زائد تک ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران …
Read More »مریم نواز آج 8 روزہ دورے پر چین روانہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج 8 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق سرکاری دورے کیلئے خصوصی انتظامات مکمل کر لئے گئے، مریم نواز کو وی وی آئی پی پروٹوکول دیا جائے گا، مریم نواز چین کی حکمران جماعت کی دعوت پر چین کا دورہ کرنے والی …
Read More »ملک میں کسی تبدیلی کا حصہ نہیں ہونگے: مولانا فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علما اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے، بس کرسی پر بیٹھنے کو کافی سمجھتے ہیں، امن وامان کے لئے گورنر راج مستقل حل نہیں ہے، اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر حکمت عملی بنائیں گے۔ …
Read More »کچھ لوگ نوجوانوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کچھ لوگ پاکستان کے نوجوانوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں۔ کراچی میں لیاری انٹرنیشنل فٹ بال اسٹیڈیم کے افتتاح اور سندھ پنک فٹبال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کرتے ہوئے …
Read More »میں بھاگنے والی عورت نہیں: بشریٰ بی بی
بانیٔ تحریکِ انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ میں بھاگنے والی عورت نہیں، مجھے ڈی چوک میں اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا۔ چارسدہ میں بشریٰ بی بی اسلام آباد دھرنے میں جاں بحق ہونے والے تاج الدین کے گھر گئیں جہاں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »عمران خان کا مطالبات تسلیم نہ کرنے پر سول نافرمانی کی دھمکی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے اہم مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو وہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے۔ یہ اقدام پی ٹی آئی کے ‘کرو یا مرو’ کے احتجاج کی بظاہر ناکامی کے …
Read More »جلد دورہ پاکستان کا منتظر ہوں، سعودی ولی عہد
وزیر اعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ریاض میں ون واٹر سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو جلد از جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی، سعودی ولی عہد نے دعوت قبول کرلی اور کہا کہ وہ …
Read More »میرے پاس اب بھی ایک آخری پتّہ ہے، ابھی استعمال نہیں ہوگا: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے پاس اب بھی ایک آخری پتہ موجود ہے لیکن وہ اس کے بارے میں کسی کو نہیں بتائیں گے۔ عمران خان کی ہمیشرہ علیمہ خان نے یہ بات منگل کو اڈیالہ جیل میں …
Read More »وزیراعظم آج اور کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے: دفتر خارجہ
وزیر اعظم شہباز شریف ’’ون واٹر سمٹ‘‘ میں شرکت کیلئے آج اور کل ( 3 اور 4 دسمبر ) سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ یہ وزیر اعظم شہباز شریف کا رواں برس کے دوران سلطنت کا 5 واں دورہ ہوگا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق …
Read More »سیکڑوں اموات کی بات کرنے والوں کو ڈس اون کرتے ہیں، 12 کارکن شہید ہوئے: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیکڑوں اموات کی بات کرنے والوں کو سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں، ہمارے 12 کارکن شہید ہوئے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی خرابی صحت سے متعلق خبریں غلط ہیں، الحمدللہ وہ بالکل ٹھیک اور …
Read More »