google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ٹیکنالوجی Archives - Page 8 of 38 - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

ٹیکنالوجی

کینیڈاکا پاکستانی پوڈکاسٹر کو آفیشل پِن اور سرٹیفکیٹ کا اعزاز

حکومتِ کینیڈا نے پاکستانی پوڈ کاسٹر حافظ احمد کو آفیشل پِن اور سرٹیفیکیٹ کے اعزاز سے نوازا ہے۔  یہ اعزاز کینیڈین پارلیمنٹ کی پاکستانی نژاد ممبر اور پارلیمانی سیکریٹری اقراء خالد نے دیا۔  حافظ احمد کو یہ اعزاز پاکستان اور بیرونِ ملک ای کامرس کے فروغ، نوجوانوں کی رہنمائی، پوڈکاسٹ …

Read More »

فیس بک پر پیسے کمانے والے افراد کے لیے خوشخبری

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنے تخلیق کاروں کے لیے اپنی پوسٹس میں affiliate لنکس کے ذریعے پیسے بنانے کے مواقع بڑھانے پر کام کر رہی ہے۔ پیش کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میٹا affiliate لنکس کو ظاہر کرنے کے لیے ریلز میں یوزر انٹرفیس کے نچلی جانب زیادہ جگہ مختص …

Read More »

یکم جنوری 2025 سے درجنوں فونز پر واٹس ایپ استعمال نہیں کیا جا سکے گا

سال 2025 کے آغاز پر ان صارفین کو زبردست جھٹکا لگنے والا ہے جن کے پاس پرانے آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے اینڈرائیڈ فونز ہیں، کیوں کہ نئے سال سے واٹس ایپ پرانے فونز پر سپورٹ فراہم کرنا بند کرے گا۔ واٹس ایپ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اینڈرائیڈ …

Read More »

ٹیلی کام کمپنیوں کو 177 لائسنس جاری: پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سال 24-2023 میں متعدد ٹیلی کام کمپنیوں کو 177 لائسنس جاری کیے۔ پی ٹی اے کی طرف سے ٹیلی کام انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن کے لیے کمپنیوں کو لائسنس جاری کرنے کی رپورٹ میں سامنے آگئی ہیں، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے …

Read More »

لوئر دیر کی فرفر انگلش بولتی بچی کی سوشل میڈیا پر دھوم

اکستان کے شمالی علاقے لوئر دیر میں رہائش پذیرایک لڑکی نے روانی سے انگریزی بولنے کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کی۔ شمائلہ کے مطابق وہ کبھی اسکول نہیں گئی لیکن اسے انگریزی سمیت چھ زبانوں پر عبور حاصل ہے۔ اس کے بارے میں بات کرتے ہوئے …

Read More »

یوٹیوبر رجب بٹ کی گرفتاری: قریبی شخص کی مخبری پرہوئی

مشہور یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ کی گرفتاری کے پس پردہ کہانی سامنے آگئی ہے۔  لاہور پولیس نے محکمہ وائلڈ لائف کے ساتھ چھاپے کے دوران رجب بٹ کو لائسنس کے بغیر کلاشنکوف اور غیر قانونی طور پر رکھے گئے شیر کے بچے کی ملکیت پر گرفتار کیا …

Read More »

موبائل انٹرنیٹ کی رفتار میں 28 فیصد اضافہ ہوا: پی ٹی اے کا دعویٰ

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) نے سال 2024 کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ کی رفتار ماضی کے مقابلے بہتر ہوئی اور مجموعی طور پر انٹرنیٹ کی اسپیڈ میں 28 فیصد اضافہ ہوا۔ پی ٹی اے کے دعوے …

Read More »

چیٹ جی پی ٹی کا گلوگل جیسا سرچ انجن

چیٹ جی پی ٹی کا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس سرچ انجن اب تمام صارفین کو دستیاب ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین گوگل میپس میں محفوظ لسٹس اور لوکیشنز کو سرچ کرسکیں گے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق گوگل میپس کے سیوڈ …

Read More »

پاکستان میں فیس بک صارفین کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز

ملک میں جنوری 2024 تک فیس بک صارفین کی تعداد 6 کروڑ 4 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ پی ٹی اے کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کے مرد صارفین کی تعداد 77 اور خواتین صارفین کی تعداد 24 فیصدہے، جنوری 2024 تک ملک میں یوٹیوب صارفین کی تعداد 7 …

Read More »

ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش

ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، بل کا مقصد پائیدار ترقی کو تیز کرنے، عوامی خدمات کی فراہمی کو فروغ دینے اورمؤثر طریقے سے گورننس کو جدید بنانے کی کوشش کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں وزیرمملکت شزا فاطمہ خواجہ نے ڈیجیٹل …

Read More »