google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ٹیکنالوجی Archives - Page 7 of 38 - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

ٹیکنالوجی

وائی فائی، وائرلیس نیٹ ورکس کے ذریعےحساس معلومات چوری ہونےکا اندیشہ

کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اورصوبائی حکومتوں کو مراسلہ لکھ کر وائی فائی اور وائرلیس نیٹ ورکس کے ذریعےحساس معلومات چوری ہونےکا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کابینہ ڈویژن نے وائی فائی کے ذریعے حساس اور خفیہ معلومات کو تحفظ دینے کے لیے مراسلہ جاری …

Read More »

ٹرمپ کے حلف اٹھانے سے قبل میٹا فیکٹ چیکنگ پروگرام ختم

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف اٹھانے سے پہلے میٹا نے اپنے پلیٹ فارمز سے فیکٹ چیکنگ پروگرام ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ فیکٹ چیکنگ سسٹم کی جگہ اب ایکس کی طرح کمیونٹی نوٹس سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔ مارک زکر برگ کا کہنا ہے کہ موجودہ سسٹم …

Read More »

کوئٹہ: موبائل اور انٹرنیٹ سروس 20 گھنٹے بعد بحال

کوئٹہ میں امن و امان کے پیش نظر بند کی گئی موبائل اور انٹرنیٹ سروس عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے بیس گھنٹے بعد کھول دی گئی۔ پیر کو موبائل اور انٹر نیٹ سروس بند ہونے سے جہاں سرکاری امور متاثر ہوئے وہاں عوام کو بھی مشکلات کا سامنا رہا۔ …

Read More »

کوئٹہ: 2 روز کیلئے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند

کوئٹہ میں امن و امان کے پیش نظر دو روز کے لئے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات بند کی گئی موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس منگل 7جنوری کو رات 12 بحال کردی جائے گی۔ دوسری …

Read More »

اسٹارک لنک پاکستان میں خدمات کی فراہمی کیلئے حکومتی منظوری کی منتظر

وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی اسٹار لنک پاکستان میں رجسٹرڈ ہوچکی ہے، ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغامات کا جواب دیتے ہوئے تصدیق کی کہ کمپنی کے حکومت کے ساتھ مذاکرات …

Read More »

وی پی این کے بڑھتے استعمال سے بینڈوتھ پر اضافی بوجھ: PTA

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار میں سست روی کے معاملے پر تحقیقات مکمل ٹیلی کام آپریٹرز کے نیٹ ورکس کے مسائل کی تفصیلات سمیت مکمل رپورٹ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کو ارسال کر دی ہے۔ پی ٹی اے ذرائع کا کہنا …

Read More »

ٹیلی کام کمپنیوں کی 10 سال میں 25 کھرب 21 ارب روپے آمدن

پاکستان میں کام کرنے والی تین ٹیلی کام کمپنیوں کو پچھلے دس سالوں میں مجموعی طور پر 25کھرب 21ارب 59کروڑ 70 لاکھ روپے کی آمدن کا انکشاف ہوا ہے پی ٹی اے کی دستاویز کے مطابق 2013- 14 سے 2022-23کے عرصہ کے دوران ٹیلی کام آپریٹر جاز کو 16کھرب 62ارب …

Read More »

انٹرنیٹ میں خلل و نقصانات: وزیر داخلہ اور چیئرمین پاشا قائمہ کمیٹی میں طلب

انٹرنیٹ میں خلل اور نقصانات کے معاملے پر وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان سافٹ وئیر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کو قائمہ کمیٹی آئی ٹی میں طلب کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کا اجلاس سید امین الحق کی زیر صدارت ہوا، وزیر مملکت آئی ٹی شزہ …

Read More »

رات میں بھی بجلی پیدا کرنے والے سولر پینل تیار

دن بہ دن نئی نئی اختراعات و ایجادات کا سلسلہ جاری ہے، اور جدت اس نہج پر پہنچ گئی ہے کہ اب دن میں بجلی بنانے کیلئے مشہور سولر پینل رات میں بھی بجلی بنائیں گے۔ ایک عام انسان ایک خاص حد تک سوچتا ہے۔ لیکن جناب کہنے والوں نے …

Read More »

نجی موبائل نیٹ ورک کو صارفین سے وصول 2 ارب سے زائد واپس دینے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کے آرڈر کے خلاف موبائل نیٹ ورک آپریٹر کی درخواست خارج کرتے ہوئے نجی موبائل نیٹ ورک کو کسٹمرز سے وصول کردہ 2 ارب سے زائد کی رقم کسٹمرز کو ہی واپس کرنے کا آرڈر برقرار رکھا ہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے …

Read More »