چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنے چیٹ بوٹ کو اپ گریڈ کر کے اس میں سرچ انجن کی صلاحیتوں کا اضافہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ نئی اپ گریڈ صارفین کو متعلقہ ویب ذرائع سے …
Read More »حبکو کا پاکستان بھر میں ای وی چارجنگ نیٹ ورک نصب کرنے کا منصوبہ
پاکستان کی سب سے بڑی انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسر (آئی پی پی) حب پاور کمپنی لمیٹڈ (حبکو) ملک بھر میں الیکٹرک وہیکل (ای وی) چارجنگ انفرااسٹرکچر تیار کرنے کے لیے حبکو گرین (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے نام سے ایک وینچر قائم کرنے کے عمل میں ہے۔ آئی پی پی نے جمعرات کو …
Read More »ملک بھر میں 1426 واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف
ملک بھر میں 1426 واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں ایک سوال پروزارت داخلہ نے جواب جمع کرایا. یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے سائبر کرائم کو اتنی شکایات ملیں ۔ جن شکایات کا اندراج نہیں ہوا، ان کی تعداد ان میں شامل …
Read More »ٹک ٹاک کا بانی چین کا امیر ترین شخص بن گیا
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹک ٹاک نے عالمی مقبولیت ہی حاصل نہیں کی بلکہ اپنے بانی کو چین کا امیر ترین شخص بھی بنادیا ہے۔ ہورون (Hurun) ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی نئی فہرست کے مطابق ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائٹ ڈانس کے بانی ژانگ یامنگ کے اثاثوں میں گزشتہ …
Read More »صارفین واٹس ایپ اسٹیٹس پر میوزک لگا سکیں گے
واٹس ایپ صارفین اسٹیٹس پر میوزک لگا سکیں گے، ماہرین کی جانب سے فیچر کی تیاری کا عمل جاری ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق واٹس ایپ پر فیس بک ریلز اور انسٹاگرام ویڈیوز میں میوزک شامل کرنے جیسا فیچر پیش کیا جائے گا جس پر ماہرین کام کر رہے ہیں۔ …
Read More »زونگ کی ’پی ٹی سی ایل کے ساتھ ٹیلی نار کے انضمام‘ کی مخالفت
پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی سی ایل) کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان اور اورین ٹاورز پرائیویٹ لمیٹڈ کے مجوزہ حصول کے خلاف مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کی سماعت میں زونگ نے دعویٰ کیا کہ اس انضمام سے مارکیٹ میں مسابقت متاثر ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق زونگ …
Read More »واٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات میں اضافے: ایف آئی اے رپورٹ
ملک بھر میں میسیجنگ اور کال ایپلیکیشن واٹس ایپ کی ہیکنگ کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ کو پچھلے 4 ماہ میں 1426 ہیکنگ کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق یکم جولائی 2024 سے …
Read More »ایکس کی بندش سے متعلق وفاقی حکومت سے نئی رپورٹ طلب
لاہور ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ایکس کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت سے نئی رپورٹ طلب کر لی۔ لاہور ہائی کورٹ میں ایکس کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، دوران سماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیے کہ 26 ویں آئینی …
Read More »کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف
اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا محفوظ نہیں،مشتبہ دہشت گردوں کی تلاش کیلیے سکائی نیٹ نامی مصنوعی ذہانت کا سسٹم پاکستان کے موبائل فون نیٹ ورک کی بڑے پیمانے پر نگرانی اور ساڑھے 5 کروڑ پاکستانیوں کا ڈیٹا جمع کرتا ہے، جس کی …
Read More »جولائی تا ستمبر: پی ٹی سی ایل کو 6 ارب 30 کروڑ روپے کا نقصان
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کو 30 ستمبر 2024 کو ختم ہونے والے 3 ماہ کے دوران 6.3 ارب روپے کا بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو جاری کردہ تازہ ترین مالیاتی نتائج کے مطابق کمپنی کو گزشتہ سال کی اسی …
Read More »