google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ٹیکنالوجی Archives - Page 36 of 38 - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

ٹیکنالوجی

پاسپورٹ کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا

وفاقی حکومت کی ہدایت پر مشین ریڈیبل ‏پاسپورٹ کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا۔ حکام کے مطابق نارمل پاسپورٹ کی فیس 3000 سے بڑھا کر 4500 کردی گئی جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 5 ہزارسے بڑھا کر 7 ہزار500 روپے کر دی گئی ہے۔ 10 سالہ پاسپورٹ کی نارمل فیس …

Read More »

بھارت نے پہلی AI ٹیچر ’آئرس‘ متعارف کروادی

بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک اسکول نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی پہلی ٹیچر ’آئرس‘ متعارف کروائی ہے۔ ’آئرس‘ ہندوستان کی پہلی جنریٹیو اے آئی ٹیچر ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ یہ انٹیل پروسیسر سے لیس ٹیچر تعلیمی شعبے میں انقلاب لانے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ بھارتی …

Read More »

ایک گھنٹے بعد فیس بک، تھریڈز اور انسٹاگرام کی سروس بحال

سوشل ویب سائٹ فیس بک، تھریڈز اور انسٹاگرام کی سروس ایک گھنٹے ڈاؤن رہنے کے بعد بحال ہونا شروع ہوگئیں۔ تینوں پلیٹ فارمز کی سروسز 5 مارچ کی رات 8 بجے کے بعد ڈاؤن ہونا شروع ہوئی تھیں اور صارفین کے اکاؤنٹ از خود لاگ آؤٹ ہوگئے تھے۔ تینوں پلیٹ …

Read More »

عدم ادائیگی تنازع: گوگل نے بھارتی ایپلی کیشن پلے اسٹور سے ہٹا دیں

گوگل نے اپنے رقم کی ادائیگی کے معاملے پر بھارت کی چند اہم ایپلی کیشنز کو پلے اسٹور سے ہٹ دیا ہے جس سے بھارتی حکومت اور گوگل کے درمیان نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ گوگل نے اپنے پلے اسٹور سے جمعہ کو بھارت کی مشہور شادیوں کی ایپلی …

Read More »

سعودیہ میں ٹیکنالوجی کانفرنس 4 سے7 مارچ تک ہوگی

سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کانفرنس اور نمائش 4 سے7 مارچ تک منعقد ہوگی۔ سعودی میڈیا کے مطابق کانفرنس میں مصنوعی ذہانت کے موضوع پر 150 سے زیادہ مقررین خطاب کریں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق لیپ کانفرنس میں کئی اہم اور بنیادی موضوعات زیر بحث ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق …

Read More »

سوشل میڈیا پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد سینیٹ میں جمع

سینیٹر بہرہ مند تنگی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد سینیٹ میں جمع کرا دی۔ 4 مارچ کو ہونے والے سینیٹ کے اجلاس کے لیے جمع کرائی گئی قرارداد کو ایجنڈے میں شامل کر لیا گیا۔ سینیٹ میں جمع کرائی گئی قرارداد میں فیس بک، …

Read More »

نوکیا نے بجٹ فون متعارف کرادیا

معروف ملٹی نیشنل کمپنی نوکیا نے مہنگائی کے دور میں اپنی جی سیریز کا بجٹ فون متعارف کرادیا۔ کمپنی نے نوکیا جی 42 کو 78-6 انچ اسکرین جب کہ 4 اور 6 جی بی ریم اور 128 اور 256 جی بی میموری کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔ فون کو اینڈرائیڈ 14 کے …

Read More »

پاکستان میں ایکس کی سروس تاحال بند

پاکستان بھر میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس کی سروس 17 فروری سے بند ہونے کے بعد تاحال بحال نہ ہوسکی۔ سندھ ہائی کورٹ نے بھی ایک ہفتہ قبل ٹوئٹر کی سروس کو بحال کرنے اور اسے دوبارہ بند نہ کرنے کا حکم دیا تھا، تاہم اس باوجود پلیٹ فارم …

Read More »

تقریبا 100 دن تک بیٹری چلانے والا فون متعارف

امریکی بیٹری ساز کمپنی انرجائزر نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے طاقتور ترین بیٹری کے حامل فون کو متعارف کرادیا، جس کی بیٹری لگ بھگ 100 دن تک چلے گی۔  انرجائزر نے ورلڈ موبائل کانفرنس میں اینڈرائیڈ فون متعارف کراتے ہوئے بتایا کہ طاقتور ترین بیٹری کا حامل فون رواں …

Read More »

مصطفیٰ کمال کا سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیوکا اعتراف

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو سے متعلق اعتراف کرلیا۔کراچی سے جاری وضاحتی بیان میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سب سے پہلے تو میں اعتراف کرتا ہوں کہ یہ آڈیو میری ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »