google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ٹیکنالوجی Archives - Page 35 of 38 - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

ٹیکنالوجی

گاڑیوں کی فروخت میں 41 فیصد کمی

مقامی طور پر اسمبل کردہ کاروں، لائٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اور جیپوں کی فروخت فروری میں 8 فیصد گر کر 9 ہزار 709 یونٹس رہ گئیں، یہ تعداد جنوری میں 10 ہزار 536 ریکارڈ کی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق فروری 2023 کے مقابلے میں فروخت 57 فیصد بڑھ گئی، جب …

Read More »

سوزوکی سوئفٹ کی قیمت میں 3 لاکھ روپے کا اضافہ

پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے جنرل سیلز ٹیکس میں 7 فیصد اضافے کا اثر صارفین کو منتقل کرتے ہوئے سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایکس سی وی ٹی کی قیمت 3 لاکھ 4 ہزار روپے بڑھا دی۔ اس اضافے کے بعد سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایکس سی وی ٹی کی …

Read More »

ٹوئٹر کی جزوی سروس بحال

صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کی جانب سے حلف اٹھائے جانے کے بعد 11 مارچ کی شام کو ٹوئٹر کی سروس جزوی طور پر بحال ہوگئی۔ پاکستان بھر میں گزشتہ ماہ 17 فروری سے مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس بند ہے …

Read More »

گوگل کا ایپس کی ڈاؤن لوڈنگ کے لیے نیا فیچر

گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جانے والا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے گوگل پلے اسٹور پر بیک وقت دو ایپس کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا۔ گوگل کی جانب سے اس فیچر کے متعارف کرائے جانے کے بعد طاقتور پروسیسرکی حامل …

Read More »

20 دن سے ملک بھر میں ٹوئٹر بند

عدالتی احکامات کے باوجود گزشتہ 20 دن سے ملک بھر میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس) کی سروس بند ہے۔ پاکستان بھر میں ایکس کی سروس 17 فروری سے بند ہے اور سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود تاحال بحال نہ ہوسکی۔ سندھ ہائی کورٹ نے گزشتہ ماہ …

Read More »

سعودیہ بین الاقوامی آئی ٹی نمائش میں پاکستانی کمپنیوں کی شرکت

سعودی عرب میں بین الاقوامی آئی ٹی نمائش ہوئی جس میں پاکستانی سو سے زائد آئی ٹی کمپنیوں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے۔ ریاض میں چار روزہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی نمائش ’’لیپ‘‘ میں دنیا بھر کی 18 سو سے زائد کمپنیوں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے۔ پاکستان پویلین …

Read More »

وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد اضافہ

ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی سروسز فراہم کرنے والی سوئٹزرلینڈ کی ملٹی نیشنل  کے مطابق پاکستان میں گزشتہ ایک سال کے اندر وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد اضافہ ہوا۔ خیال رہے کہ وی پی این اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب ملک میں …

Read More »

ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کی شرائط آسان

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے پلیٹ فارم پر مواد شیئر کرکے پیسے کمانے کی شرائط کو مزید آسان کردیا۔ ٹک ٹاک نے بتایا کہ اب مواد تخلیق کار (کانٹینٹ کریئیٹرز) ایک منٹ سے زائد دورانیے کی ویڈیوز سے بھی پیسے کمانے لگیں گے۔ کمپنی کے مطابق ویڈیوز …

Read More »

مصنوعی ذہانت کے راز چرانے کا الزام

امریکا نے گوگل کے ایک سابق سافٹ ویئر انجینئر پر دو چینی کمپنیوں کیلئے خفیہ طور پر کام کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت کے تجارتی راز چرانے کا الزام عائد کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لیون ڈنگ نامی گوگل کے سابق انجینئر پر کیلیفورنیا میں چار …

Read More »

حساس معلومات چرانے کیلئے سائبر حملوں کا خدشہ

پاکستانی مالیاتی اور دفاعی اداروں کی حساس معلومات چرانے کیلئے سائبر حملوں کاخدشہ پیداہوگیا ۔ ذ رائع کے مطا بق بھارتی ہیکرز پاکستانی مالیاتی شعبےکاڈیٹاحاصل کرنےکیلئے سرگرم ہوگئے ہیں۔ ان میںایک گروپ ( Vanguard) کے نام سے متحرک ہے۔ دوسرا گروپ (UCC E rror 404) کے نام سے متحرک ہے۔ …

Read More »