google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ٹیکنالوجی Archives - Page 32 of 38 - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

ٹیکنالوجی

5 برس کے دوران نادرا سے 27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا لیک

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے ڈیٹا لیک ہونے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے وزارت داخلہ کو آگاہ کیا ہے کہ 2019 سے 2023 کے درمیان 27 لاکھ شہریوں کا ڈیٹا لیک ہوا۔ ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ جے آئی …

Read More »

برطانیہ کا چین پر سائبر حملوں کا الزام

برطانوی حکومت نے چین پر سائبر حملوں کا الزام لگا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی نائب وزیراعظم اولیورڈاؤڈن  نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ چینی حکومت سے وابستہ کرداروں نے جمہوری اداروں اور ارکان پارلیمنٹ کو نشانہ بنایا۔ نائب وزیر اعظم نے …

Read More »

ایلون مسک کا ری پبلکن پارٹی کی حمایت کا اعلان

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او ) ایلون مسک نے امریکا کے صدارتی انتخابات میں ری پبلیکن پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ روسی خبر رساں ادارے آر ٹی کے مطابق ایلون مسک نے اتوار کو ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ’ …

Read More »

پاکستان میں پہلے آئی ٹی پارک کا آغاز کردیا گیا

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ایس آئی ایف سی کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلے آئی ٹی پارک کا آغاز کردیا گیا۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی جانب سے ایک اور احسن اقدام جس کےذریعے اسلام آبادمیں پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی پارک …

Read More »

ایپل کی صارفین کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی متعدد پروڈکٹس کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی۔ کمپنی کی جانب سے آئی اور ایس اور آئی پیڈ ورژن کے لیے جاری کی گئی نئی اپ ڈیٹ آئی 17.4.1 آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل ویژن پرو کے لیے ہے۔ ایپل کے …

Read More »

شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم پر تنقید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے شاہد آفریدی کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مہم کو جھوٹ اور پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پی ٹی آئی قیادت کے بعد شیر افضل مروت نے تحریک …

Read More »

دنیا بھر میں انسٹاگرام سروس ڈاؤن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 21 اور 22 مارچ کی درمیانی شب اور پھر آج صبح سوشل میڈیا بلاگنگ سائٹ انسٹاگرام کی سروس اچانک ڈاؤن ہوگئی جس کے کچھ دیر بعد اسے بحال کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بندش پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے …

Read More »

اقوام متحدہ میں مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے متفقہ طور پر مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی، جس میں انسانی حقوق کی پاسداری، ذاتی ڈیٹا کا تحفظ اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے جڑے خطرات کو مانیٹر کرنے کا کہا گیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یہ قرارداد امریکا کی …

Read More »

امریکی حکومت کا ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ

امریکی حکومت نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ کر دیا۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے  ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اسمارٹ فون مارکیٹ پر اجارہ داری قائم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔  امریکی اخبار کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے اپیل پر …

Read More »

وزارت داخلہ کے پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کے احکامات

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس سابقہ (ٹوئٹر) کی بندش پر پی ٹی اے کے قول و فعل میں واضح تضاد سامنے آگیا جہاں چیئرمین پی ٹی اے کے بیانیے کے برعکس وزارت داخلہ نے ہی ایکس کی بندش کا حکم دیا تھا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی اے …

Read More »