google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ٹیکنالوجی Archives - Page 18 of 31 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

ٹیکنالوجی

یورپی کمیشن کا پی آئی اے پر سے پابندی ہٹانے سے انکار

یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئرلائنز کی بحالی کا معاملہ طول پکڑ گیا، سول ایوی ایشن کی جانب سے درست  اقدامات نہ کرنے پر یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کیا کر دیا۔ یورپی یونین کے 31 مئی کے اجلاس …

Read More »

تھریڈز پر ٹوئٹ ڈیک جیسا فیچر پیش

میٹا کی جانب سے مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ تھریڈز پر سابق ٹوئٹر (ایکس) کے ٹوئٹ ڈیک سے ملتا جلتا فیچر پیش کردیا گیا۔ تھریڈز پر ٹوئٹ ڈیک سے ملتے جلتے فیچر کی آزمائش کئی ہفتوں سے جاری تھی لیکن 30 مئی کو اسے سب کے لیے پیش کردیا گیا۔ مذکورہ فیچر کے …

Read More »

یورپ کی جانب سے پاکستان پرعائد سفری پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ نہ ہوسکا

یورپ کی جانب سے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ نہ ہوسکا، یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی ریویو بورڈ نے معاملہ ٹی سی او بورڈ کو بھجوا دیا۔  ذرائع کے مطابق 13مئی کو ہونے والے یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی ( ایاسا ) ریویو بورڈ کے اجلاس کے بعد پاکستان کا نام …

Read More »

خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں کو ویڈیوز بنانے کی پابندی

خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں و افسران پر سوشل میڈیا کے لیے ویڈیوز بنانے کی پابندی عائد کر دی گئی۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس اہلکاروں و افسران کے سوشل میڈیا کے لیے ویڈیوز بنانے پر پابندی ہو گی۔ اہلکاروں …

Read More »

پاکستان دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ آج خلا میں بھیجے گا

پاکستان کے لئے ایک اور تاریخی دن، آج پاکستان دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلاء میں بھیجے گا۔ سپارکو کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سیٹلائٹ پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ چین کی مدد سے خلاء …

Read More »

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے، امریکی میگزین فاربز کے مطابق ان کی دولت 209.5 ارب ڈالر ہوگئی جو کہ برنارڈ آرنلٹ کی دولت سے 5.2 ارب ڈالر زیادہ ہے۔ ایلون مسک کی دولت میں اضافہ ان کے مصنوعی ذہانت کے نئے پروگرام ایکس …

Read More »

پنجاب حکومت کا مفت سولر سسٹم کی فراہمی

پنجاب حکومت نے صوبے کے مستحق عوام کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار طے کرلیا۔ دستاویزات کے مطابق ماہانہ 100 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے 50 ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کیا جائے گا۔ تمام اخراجات صوبائی حکومت برداشت کرے گی اور ایس ایم …

Read More »

واٹس ایپ کے ’وائس اسٹیٹس‘ کو بہتر کردیا گیا

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میں ’وائس اسٹیٹس‘ کا دورانیہ 30 سیکنڈز سے بڑھا کر 60 سیکنڈز تک کردیا گیا۔ واٹس ایپ پر ’وائس اسٹیٹس‘ کے فیچر کو 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا اور اسے صارفین کی جانب سے بہت سراہا گیا۔ ’وائس اسٹیٹس‘ کو صارفین کی جانب …

Read More »

سندھ :7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ

عالمی بینک کے اشتراک سے سندھ حکومت نے  7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم عوام کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبے میں 2 لاکھ گھرانوں کو 7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم فراہم کیا جائے گا، کراچی کے 50 ہزار گھرانے بھی شامل ہیں۔مجوزہ فراہم کردہ …

Read More »

تمام وقت کام پر ضائع کرنے کے بجائے خود کیلئے وقت نکالیں، بل گیٹس

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے لوگوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنا تمام تر وقت کام پر ضائع کرنے کے بجائے خود کے لیے وقت نکالیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے لوگوں کو زندگی میں …

Read More »