نومبر 16, 2024
ٹیکنالوجی
عامی سطح پر نیوز آؤٹ لیٹس نے ایکس پر انحصار ختم کرنا شروع کر دیا ہے جو کبھی عالمی میڈیا کا پسندیدہ ذریعہ تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکس کے مالک اور منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اتحادی ایلون مسک پر اپنے پلیٹ فارم پر غلط معلومات پھیلانے کا …
Read More »
نومبر 16, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, شہر
پنجاب میں اسموگ کے باعث نظام درہم برہم جہاں حکومت نے مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا اور محکمہ موسمیات نے بارش کی تصدیق بھی کردی۔ حکومت پنجاب نے دعویٰ کیا کہ ٹیکنالوجی کے میدان میں پنجاب ایک بار پھر آگے نکل گیا اور مصنوعی بارش کی …
Read More »
نومبر 15, 2024
ٹیکنالوجی
وزارتِ داخلہ نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ملک بھر میں غیر قانونی وی پی این بند کرنے کے لیے خط لکھ دیا خط میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے پرتشدد کارروائیوں میں سہولت کاری اور فحش و گستاخانہ مواد تک رسائی …
Read More »
نومبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح, ٹیکنالوجی
اداکارہ نرگس کی کردار کشی کرنے پر ایف آئی اے سائبر کرائم نے چھ یو ٹیوبرزکو طلب کرلیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے چھ یو ٹیوبر کو طلبی کے نوٹس بھجوا دیے ہیں جن یو ٹیوبرز کو کل طلب کیا گیا ان میں شیراز نثار، شکیل زاہد، زنیرا …
Read More »
نومبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
حکومت مصنوعی ذہانت سے متعلق اپنی پہلی پالیسی تیار کرنے کے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے، مصنوعی ذہانت سے متعلق حکومتی پالیسی کو سال 2025 کے اوائل میں متعارف کرا دیا جائے گا. پالیسی کا مقصد ملک کی سائبر سیکیورٹی کو بہتر بنانا ہے، اس سے سائبر تھریٹس کا …
Read More »
نومبر 13, 2024
ٹیکنالوجی
ایکس سوشل میڈیا نیٹ ورک نے اپنے Grok اے آئی چیٹ بوٹ کو اب تک سبسکرائبرز تک محدود رکھا ہے لیکن یہ رپورٹس کے مطابق یہ جلد ہی سب کے لیے دستیاب ہونے ہو گا۔ ایکس Grok چیٹ باٹ کے بعض فیچرز کو تمام صارفین کے لیے دستیاب کرنے کی …
Read More »
نومبر 12, 2024
ٹیکنالوجی
وزارت مذہبی امور نے سوشل میڈیا پر فحش اور توہین آمیز مواد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو خط لکھ دیاہے ۔ خط میں وزارت مذہبی امور کی جانب سے پی ٹی اے کو سوشل میڈیا پر موجود ایسا مواد جلد ہٹانے کی ہدایت کی …
Read More »
نومبر 10, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, شہر, صحت
حکومت پنجاب نے صوبے میں اسموگ کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر راولپنڈی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت پنجاب نے مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ کرلیا، بادلوں کی ممکنہ موجودگی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کیا جائے گا۔ صوبائی …
Read More »
نومبر 9, 2024
ٹیکنالوجی
وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دوبارہ امریکی صدر بننے پر مبارک باد دینے کے لیے ایکس پلٹ فارم پر پیغام جاری کیا تو ایکس نے کمیونٹی نوٹ لگا دیا۔ خیال رہے پاکستان بھر میں ایکس پلٹ فارم کئی ماہ سے پابندی عائد ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق …
Read More »
نومبر 8, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپا) نے نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے ملزم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے پر وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت فوزیہ وقار کا بڑا حکم سناتے ہوئے ملزم حسن علی خان لغاری کو ہراسانی کا مرتکب …
Read More »