google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ٹیکنالوجی Archives - Page 10 of 38 - UrduLead
پیر , مارچ 31 2025

ٹیکنالوجی

فری لانسرز و انفلوئنسرز پاکستان کی ڈیجیٹل اکانومی کا روشن مستقبل: شزہ فاطمہ

وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ فری لانسرز اور انفلوئنسرز حقیقی معنوں میں پاکستان کی ڈیجیٹل اکانومی کے روشن مستقبل کی نمائندگی کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو پاکستانی فری لانسرز اور انفلوئنسرز کے ساتھ ملاقات میں گفتگو …

Read More »

انٹرنیٹ بند کیا نہ اس کی رفتار سست کی……….

وفاقی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ بند کیا ہے، نہ اس کی رفتار سست کی گئی جب کہ ڈیٹا انٹرنیٹ (موبائل انٹرنیٹ) بھی 100 فیصد چل رہا ہے۔ کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ ماہ 24 نومبر سے انٹرنیٹ کی رفتار …

Read More »

حکومت کا پیکا قانون میں مزید ترمیم کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر جھوٹی اور من گھڑت خبروں کی روک تھام کے لیے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) قانون میں مزید ترمیم کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے ابتدائی ڈرافٹ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملکی اداروں اور کسی بھی …

Read More »

پاکستان میں 2 فیصد سے بھی کم لوگ ایکس استعمال کرتے ہیں: شزا فاطمہ

وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی ہدایت کے مطابق ایکس کو بند کیا گیا، ایکس کی بندش کا مطلب اظہار آزادی رائے پر پابندی ہرگز نہیں۔ اپنے بیان میں وزیر مملکت شزا فاطمہ کا کہنا تھا کہ ملک پر …

Read More »

عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے کارکنان کی ہلاکت کی ویڈیوز ڈیلیٹ

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے آفیشل ایکس اکائونٹ (سابقہ ٹوئیٹر) پراسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران سیکیورٹی اداروں کے آپریشن کے دوران جاں بحق پی ٹی آئی کارکنا ن کی ویڈیوز بطور ثبوت شیئرکردیں، بعد ازاں 4 ویڈیوز …

Read More »

دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ پر سائبر حملے سے سرورز کریش، ڈیٹا متاثر

دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ (ڈی ایف ایم ایل) کا کہنا ہے کہ سائبر حملے کی وجہ سے اس کا کارپوریٹ ڈیٹا بری طرح متاثر ہوا ہے جبکہ آئی ٹی سرورز کریش ہو گئے ہیں۔ کمپنی نے جمعتٓے کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو اپنے نوٹس میں اس پیش …

Read More »

باتھ روم میں انٹرنیٹ نہ چلنے کی شکایت کی صحیفہ جبار کی پوسٹ وائرل

ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار کی جانب سے باتھ روم میں انٹرنیٹ نہ چلنے کی شکایت کی گئی انسٹاگرام اسٹوری وائرل ہوگئی، جس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔ کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں میں 24 نومبر سے انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست …

Read More »

انٹرنیٹ پر ’ڈریکولا طرز‘ کی پابندیاں: پاکستان تابناک مستقبل سے پیچھے رہ جائے گا، ماہرین

وفاقی حکومت سیاسی محاذ آرائی کے دوران انٹرنیٹ پر ’ڈریکولا طرز‘ کی پابندیاں نافذ کر رہی ہے، ماہرین اور شہریوں کا کہنا ہے کہ ان پابندیوں کے نتیجے میں پاکستان متوقع ’تابناک مستقبل‘ سے پیچھے رہ جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق سماجی رابطے …

Read More »

ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار بہتر ہونا شروع

ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں میں تین دن بعد انٹرنیٹ کی رفتار بہتر ہونا شروع ہوگئی، تاہم تاحال انٹرنیٹ کی رفتار مکمل طور پر بحال اور تیز نہ ہوسکی۔ کراچی اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں راولپنڈی، پشاور، لاہور اور مانسرہ کے علاوہ دیگر علاقوں …

Read More »

پاکستان میں ’ایکس‘ دوبارہ چل پڑا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ (سابقہ ٹوئٹر) تقریباً نو ماہ کی بندش کے بعد پاکستان میں منگل کو دوبارہ چلنا شروع ہوگیا ہے۔ 17 فروری سے ملک کے کئی علاقوں میں ایکس تک عوام کی رسائی بند ہے۔ یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاکستان تحریک …

Read More »