google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 معیشت Archives - Page 8 of 75 - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

معیشت

ٹیئرون ریٹیلرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) کی جانب سے غیر تصدیق شدہ رسید یا انوائس جاری کرنے والے ٹیئرون ریٹیلرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق غیرتصدیق شدہ انوائس …

Read More »

پاکستان، سعودی عرب کے درمیان کئی معاہدے زیر غور ہیں: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حکومتی سطح پرکئی معاہدے زیر غور ہیں۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے العلا کانفرنس پر عرب نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کی وژن 2030 سے سیکھنے کے لیے پرعزم ہے، …

Read More »

عالمی بینک کے 9 ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی 20 سال بعد آج پاکستان آمد

ورلڈ بینک گروپ کے 9؍ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد تقریباً 20؍ سال بعد آج پاکستان پہنچ رہا ہے تاکہ اقتصادی ترقی کے منصوبوں، سرمایہ کاری کے مواقع اور حال ہی میں منظور کیے جانے والے 40؍ ارب ڈالرز کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (سی پی ایف) …

Read More »

العلا کانفرنس: وزیر خزانہ کی اعلیٰ سطحی ہیڈ ٹیبل گفتگو میں شرکت

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کو العلا، سعودی عرب میں منعقدہ ایمرجنگ مارکیٹس کانفرنس 2025 کے دوران سعودی وزیر خزانہ، معالی محمد الجدان کی جانب سے ہیڈ ٹیبل لنچ میں مدعو کیا گیا۔ اس اعلیٰ سطحی اجلاس میں آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا، بحرین …

Read More »

رمضان سے قبل چینی کی قیمتیں بے قابو، 160 روپے کلو تک جاپہنچیں

ملک میں چینی کی مسلسل بڑھتی قیمتوں کو رمضان سے قبل بریک نہ لگ سکا، زیادہ سے زیادہ فی کلو قیمت 160روپے تک جاپہنچی۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق ملک میں چینی کی اوسط قیمت 154 روپے 27 پیسے فی کلوہوگئی، 2025 کے ڈیڑھ ماہ میں چینی اوسط15 روپے 63پیسےفی …

Read More »

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلیے مراعاتی پیکیج کا فیصلہ مؤخر

وزیر اعظم شہباز شریف نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی بحالی کیلیے ٹیکس مراعاتی پیکیج کا فیصلہ مؤخر کر دیا ہے۔ تعمیراتی سرگرمیوں کے فروغ کیلیے سبسڈی دینے اور ذرائع آمدن ظاہر کرنے سے چھوٹ کے معاملات ابھی طے نہیں ہوسکے۔ ٹیکس حکام نے ایک بار پھر کاروباری طبقے کی طرف …

Read More »

وفاقی وزیر خزانہ کی سعودی وزیر خزانہ سے سعودی عرب میں ملاقات

پاکستان اور سعودی عرب کا مشترکہ مستقبل کے لیے اقتصادی تعلقات کے فروغ کا عزمپاکستان کے وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے سعودی وزیر خزانہ محمد بن عبداللہ الجدعان سے اعلی سطحی ملاقات کی۔ یہ ملاقات سعودی عرب کے تاریخی شہر العلا میں منعقدہ ایمرجنگ مارکیٹس کانفرنس کے …

Read More »

رمضان  میں چینی 130 روپے فی کلو دستیاب ہوگی

وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین کی زیر صدارت شوگرایڈوائزری بورڈ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیاہے ۔ اعلامیہ کے مطابق رمضان  میں چینی 130 روپے فی کلو دستیاب ہوگی،  ہرضلع میں چینی کے اسٹالز لگائے جائیں گے۔    عوام کو چینی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے میونسپل سطح پر …

Read More »

اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے انٹیلی جنس ایجنسی کی جانب سے اسمگلنگ نیٹ ورک کے انکشاف کے بعد اس کے خلاف مکمل تحقیقات کا اعلان کیا ہے، ایجنسی کی جانب سے حکومت کو رپورٹ دی گئی تھی کہ 78 افراد جن میں سے زیادہ تر کا تعلق محکمہ کسٹمز سے ہے وہ …

Read More »

پاکستان پر قرضے، واجبات ریکارڈ 6 ہزار 106 ارب روپے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک سال میں پاکستان پر قرضے اور واجبات 6 ہزار 106 ارب روپے بڑھ کر ریکارڈ 88 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ بینک نے دسمبر 2024 تک قرضوں اور واجبات کا ڈیٹا جاری کر دیا۔ جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک …

Read More »