دوسرے اقتصادی جائزہ کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے 26 میں سے 25 اہداف پر عملدرآمد مکمل کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ خزانہ نے اہداف پر عملدرآمد کی رپورٹ آئی ایم ایف کو ارسال کردی ہے۔ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ ایس او ایز …
Read More »وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہراعجاز کا دورہ سعودی عرب
وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہراعجاز نے پاکستانی صنعتکاروں کے وفد کی سربراہی کرتے ہوئے سعودی وزیر تجارت سے ملاقات کی۔ پاکستان سعودی بزنس فورم سے خطاب میں گوہر اعجاز نے کہا کہ پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے قانون سازی کی …
Read More »معیشت کو قرضے، خسارے، مالیاتی ڈسپلن، گورننس سمیت 8 بڑے خطرات
وفاقی وزارت خزانہ نے پاکستان کی معیشت کو درپیش 8بڑے معاشی خطرات کی نشاندہی کر دی ، ان میں میکرو اکنامک عدم توازن ، بڑھتاہوا قرضہ، خسارے میں جاتی سرکاری کمپنیاں ، ماحولیاتی تنزلی ، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ خطرات ، صوبائی مالیاتی ڈسپلن اور گورننس کے چیلنجز شامل ہیں ، …
Read More »جنوری 2024 میں برآمدات میں مسلسل بہتری
وفاقی وزیر برائے داخلہ تجارت و صنعت، ڈاکٹر گوہر اعجاز نے پاکستان کی برآمدات میں مثبت رجحان کا اعلان کیا۔ وزیر نے کہا، “الحمدللہ، جنوری 2024 میں پاکستان کی برآمدات جنوری 2023 کے 2.195 بلین ڈالر سے 26.9 فیصد بڑھ کر 2.786 بلین ڈالر ہوگئی ہیں۔ اسی مدت کے دوران …
Read More »مدرسوں کے طلباء کو کاروبار و معیشت کی معلومات دینا ضروری ہے: اسٹیٹ بینک
ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مدرسوں کے طلباء کو کاروبار اور معیشت کی معلومات دینا ضروری ہے۔ یہ بات انہوں نے کراچی میں نیشنل اسلامک اکنامک فورم کے تحت منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللّٰہ نے یہ بھی …
Read More »آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے بجلی ٹیرف کیلئے تفصیلات طلب
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے آئندہ مالی سال کے بجلی ٹیرف کیلئے تفصیلات طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاور ڈویژن سے کراس سبسڈی کی تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ کراس سبسڈی کے باعث صنعتی شعبےپر 473 ارب روپے کا بوجھ ہے۔ حکومت آئی ایم ایف …
Read More »سعودی عرب میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال مہنگا
بھارتی روپیہ مستحکم، بنگلہ دیشی ٹکے میں ریال سستا ہوگیا سعودی عرب میں پاکستانی روپے میں ریال مہنگا ہوگیا، بھارتی روپے میں مستحکم اور بنگلہ دیشی ٹکے میں ریال کے نرخ گرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 74 پیسے اضافے سے …
Read More »پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 40 سے 50 فیصد بڑھ سکتی ہیں، سربراہ آئی ٹی اسٹارٹ اپس
بہت جلد پاکستانی معیشت میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہوں گی، نعمان سعید کی سرمایہ کاروں سے گفتگو سربراہ آئی ٹی اسٹارٹ اپس نعمان سعید کا کہنا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے اپنی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھا تو بہت جلد پاکستانی معیشت میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہوں …
Read More »بجلی کے بلز میں سرچارجز کے علاوہ 8 قسم کے ٹیکسز وصولی کا انکشاف
ٹیکسز گھریلو، کمرشل، صنعتی اور زرعی سمیت تمام صارفین سے پر لاگو ہیں بجلی کے بلز میں سرچارجز کے علاوہ 8 قسم کے ٹیکسز وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق بجلی بلز پر سرچارجز کے علاوہ صارفین سے 8 قسم کے مخلتف ٹیکسز بھی وصول کیے جاتے ہیں۔ …
Read More »ڈالر سستا ہوگیا، پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
بیس دسمبر سے اب تک 1.08 روپے کی کمی ہوچکی ہے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ تقریباً ایک ہفتے سے جاری ہے، آج بھی پاکستانی کرنسی 27 پیسے تگڑی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستانی کرنسی کے مقابلے …
Read More »