وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے حکم پر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کی آڑ میں اربوں روپے کے کپڑے کی اسمگلنگ میں سہولت کاری کرنے پر پنجاب پولیس، کسٹم انٹیلی جنس ، رینجرز کے13افسران اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جن افسران اور اہلکاروں کے خلاف کاروائی …
Read More »آٹھ ماہ میں تجارتی خسارہ میں کمی جبکہ برآمدات میں بھی کمی
رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں تجارتی خسارہ 30فیصد کمی کے ساتھ 21.30ارب ڈالر سے کم ہوکر 14.87ارب ڈالر ہوگیا، برآمدات گزشتہ ماہ جنوری کے مقابلے میں ماہ فروری میں 8فیصد کمی کے ساتھ 2.79ارب ڈالر سے 2.57ارب ڈالر ہوگئیں،اسی مدت میں برآمدات 9فیصد اضافہ کے ساتھ 18.67ارب …
Read More »پی ایس او کے بقایاجات بڑھ کر 8کھرب77ارب ہو گئے
حکومتی آئل مارکیٹنگ کمپنی –پی ایس او –کے بقایاجات ایک بار پھر بڑھ کر 8کھرب77ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں ، پٹرولیم ڈویژن دستاویز کے مطابق پی ایس او کے کھربوں روپے کے بقایاجات میں سے ایک کھرب 88ارب روپے پاور سیکٹر کے ، گیس سیکٹر کے ذمہ سوئی ناردرن …
Read More »ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مارچ کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق مارچ کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی، ایل پی جی کی قیمت میں 80 پیسے فی کلو کمی ہوگئی۔ گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں …
Read More »محصولات کے ہدف میں 33 ارب روپے کا شارٹ فال
وفاقی بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی یہ ہے کہ اسے آمدن اکٹھا کرنے کے ہدف میں 33ارب روپے کا نقصان صرف فروری کے مہینے میں ہوا ہے اور 714ارب روپے کے ہدف کے بجائے صرف 681ارب روپے اکٹھے ہوپائے ہیں ۔ اگرچہ ایف بی آر کا دعویٰ ہے کہ اس …
Read More »سپر ٹیکس کی ادائیگی کے خلاف حکم امتناع کالعدم قرار
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپر ٹیکس کی ادائیگی کے خلاف حکم امتناع کالعدم قرار دے دیا۔ ترجمان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم امتناع کالعدم کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس …
Read More »ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں 6 کروڑ32 لاکھ ڈالرز کی کمی
ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں 6 کروڑ32 لاکھ ڈالرزکی کمی ریکار ڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کے مطابق ملکی زرمبادلہ کےسرکاری ذخائرمیں 6 کروڑ32 لاکھ ڈالرزکی کمی ہوئی ہے ، جس کے بعد ذخائرکی مجموعی مالیت7ارب94کروڑ96لاکھ ڈالرز ریکارڈکی گئی ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق …
Read More »آئی ایم ایف سے نئے قرض ناگزیر: وزارت خزانہ
نگران حکومت نے انتخابات کے بعد منتخب ہونے والی نئی حکومت کیلئے معاشی روڈ میپ وضع کر دیا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ موجودہ قرض پروگرام مکمل کر کے جلد نئے معاہدے کو ناگریر قرار دیدیا۔ وزارت خزانہ کی ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ میں آئی ایم ایف …
Read More »ڈبلیو ٹی او کا اجلاس: وزیر تجارت وفد لے جائینگے
وزیر تجارت اعجاز گوہر کی قیادت میں پاکستان کا ایک وفد عالمی ادارہ تجارت ( ڈبلیوٹی او) کی 13 ویں وزارتی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلیے رواں ہفتے دبئی جائے گا لیکن ابھی تک کسی کو یہ معلوم نہیں کہ ان اہم مذاکرت میں اسلام آباد کیا موقف …
Read More »درآمدی ایل این جی پر انحصار کم
نگراں حکومت نے اپنے دور میں 152ایم ایم سی ایف ڈی قدرتی گیس سسٹم میں داخل کی جس کا مطلب یہ ہوا کہ درآمدی آر ایل این جی پر انحصار کم ہوگیا ہے ۔ اس سے ماہانہ 4کروڑ20لاکھ ڈالرز کا ماہانہ قیمتی زرمبادلہ بچے گا۔ ہر ماہ ڈیڑھ کارلو آرایل …
Read More »