ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ قرضوں کی ادائیگی کیلئے 700 ارب روپے کی ضرورت ہے ۔ ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ ملک ادھار پر چل رہاہے ، پاکستان کی معشیت کھوکھلی ہوچکی ہے، بانی پی ٹی آئی نے چار سالوں میں …
Read More »رمضان ریلیف پیکج بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے
وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کے لیے اعلان کردہ خصوصی رمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے 7 ارب روپے سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کردیا۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکج کے حجم کے ساتھ دائرہ کار بھی بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔ …
Read More »کسٹمز کی کارروائی، ٹیکس چوری کرنے والی کمپنی کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان کسٹمز پوسٹ کلئیرنس آڈٹ نارتھ نے جعلی مینوفیکچرنگ یونٹ کی آڑ میں ایک ارب 8 کروڑ روپے مالیت کی ٹیکس چوری کا سراغ لگا کر جعلی یونٹ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ڈائریکٹر پی سی اے نارتھ سمیع الحق نے بتایا کہ مذکورہ فرم نے فاٹا/پاٹا ریجن …
Read More »ملکی زر مبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ
رواں مالی سال کے آغاز سے لے کر اب تک ملکی زر مبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جون 2023 کے اختتام پرزر مبادلہ کے ملکی ذخائر کا حجم …
Read More »سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے، آج بھی فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہو گیا۔ اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 200 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونا 1372 روپے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد …
Read More »بٹ کوائن 70 ہزار ڈالرز سے متجاوز
دنیا بھر کی سرمایہ کار کمیونٹی میں کرپٹو کرنسی کی مقبولیت میں اضافے کے باعث کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز پہنچ گئی۔ خبر رساں ادارے کےمطابق بٹ کوائن کی قیمت میں نئی امریکی اسپاٹ ایکسچینج ٹریڈڈ کرپٹو پروڈکٹس کے لیے سرمایہ کاروں کی مانگ …
Read More »ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ
لاہور میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی منظوری کے بغیر ہی مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 30 روپی فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹریبیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے بتایا ہے کہ ایک ہفتے میں دوسری بار ایل پی …
Read More »10 سال میں ہزار ارب کا قرضہ چڑھا، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 10 سال میں ہزار ارب کا قرضہ چڑھا، صوبے میں ایک منصوبہ بھی نظر نہیں آرہا، عمر ان خان کی مشاورت پر کا بینہ میر ٹ پر بنی ،رشتہ داروں کووزارتیں دینا گنا ہ نہیں ،شہبا ز شریف آ …
Read More »گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں اضافہ نوٹیفکیشن
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے ملک میں تیار ہونے والی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کر دیا۔ ایف بی آر کی طرف سے رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کے مشن کی کامیابی کے لئے ملک میں تیار ہونے والی گاڑیوں پر …
Read More »ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1.11 فیصد اضافہ
نگران حکومت کے جانے کے بعد پہلے ہی ہفتے مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 1.11 فیصد کا اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 32.39 …
Read More »