حکومت پاکستان نے کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ ہمارے ملک میں کسانوں کو کم سبسڈی ملتی تھی اور فیکٹریوں کو زیادہ ملتی تھی، اس پر یہ سوچا …
Read More »ایف بی آر اصلاحات کیلیے عالمی بینک سے قرض
وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے عالمی بینک سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اصلاحات اور سیلاب زدہ علاقوں کے لیے قرض جاری کرنے کی درخواست کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرکی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے وزیر خزانہ کو چارج سنبھالنے …
Read More »آئی ایم ایف وفد اور معاشی ٹیم کے درمیان تعارفی ملاقات
آئی ایم ایف وفد اور معاشی ٹیم کے درمیان تعارفی ملاقات ہوگئی۔ آئی ایم ایف وفد کی قیادت نیتھن پورٹر نے کی جبکہ پاکستان کے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب معاشی ٹیم کے ہمراہ ملاقات میں موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں گورنر اسٹیٹ بینک اور سیکریٹری خزانہ بھی شامل …
Read More »آئی ایم ایف کے تمام اہداف مکمل، آج سے باضابطہ مذاکرات
آئی ایم ایف ریویو مشن سے مذاکرات شروع ہونے سے کچھ ہی پہلے وزارت خزانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے دوسرے جائزے کے اہداف کو کامیابی سے حاصل کرلیا ہے۔ اس کے نتیجے میں آئی ایم ایف کے پروگرام اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے تحت 1.1 ارب ڈالر کی …
Read More »موبائل اور انٹرنیٹ بینکنگ صارفین کی تعداد 27 ملین
پاکستان میں موبائل بینکاری استعمال کرنے والوں کی تعداد میں8فیصد اور انٹر نیٹ بینکاری استعمال کرنیوالوں کی تعداد میں 5فیصد اضافہ‘ رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران ڈجیٹل لین دین کا حجم مجموعی ریٹیل لین دین کا 82فیصد تھا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے رواں مالی …
Read More »پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کیلئے تیار
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کیلئے تیار ہیں ، ان منصوبوں میں تاخیر اور دیگر مسائل کو دور کرینگے، خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل سرخ فیتےکا خاتمہ ، منصوبوں میں تاخیر اور دیگر مسائل کو دور کرے گی، پاکستان …
Read More »وفاقی حکومت کی اخراجات کم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے اخراجات کو کم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کابینہ ڈویژن نے کمیٹی کی تشکیل کا باظابطہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کمیٹی 7 رکنی ممبران پر مشتمل ہو گی اور سرکاری اخراجات …
Read More »شرح سود میں کمی کا امکان
ملک میں طویل عرصے بعد شرح سود میں اضافے کا سلسلہ تھمنے کا امکان ہے۔ماہرین کو مانیٹری پالیسی اجلاس میں 100 بیسس پوائنٹس کمی کی توقع ہے۔ ماہرین کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان 18مارچ کو ہونے والے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس …
Read More »اسٹاک ایکسیچنج انڈیکس میں 753 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کمی کا رجحان برقرار رہا، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 753 پوائنٹس کی تنزلی ہوئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 753 پوائنٹس یا 1.16 فیصد کمی کے بعد 64 ہزار 48 پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ …
Read More »اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی کا رجحان
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 2 پیسےمہنگا ہو کر 279 روپے 10 پیسےکاہوگیا۔گزشتہ روزکاروبار کےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 279 روپے 8 پیسے کا تھا۔ دوسری جانب کاروباری ہفتے کےتیسرے روز کے آغاز پرپاکستان اسٹاک …
Read More »