google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 معیشت Archives - Page 6 of 57 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

معیشت

کے ایس ای 100 نے 17 ماہ میں 142 فیصد منافع

کے ایس ای 100 انڈیکس نے جمعرات کو ایک لاکھ پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل حاصل کرلیا ہے اور اس نے گزشتہ 17 ماہ کے دوران 142 فیصد منافع فراہم کیا ہے۔ یہ کامیابی سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد ، بہتر مالیاتی اور مانیٹری پالیسیوں، اور ایک سازگار اقتصادی ماحول …

Read More »

ECC کا اپنے فیصلوں پر عمل درآمد میں تاخیر پراظہار تشویش

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے  اپنے فیصلوں پر عمل درآمد میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ وزارتوں کو ای سی سی کے فیصلوں پر بروقت عملدرآمد یقینی بنانے کیلیے دیگر اسٹیک ہولڈر وزارتوں اور ڈویژنز کے ساتھ بہتر ہم آہنگی قائم کرنے اور کسی بھی …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی

فنانس ڈویژن نے پیش گوئی کی ہے کہ نومبر میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 5.8 سے 6.8 فیصد کے درمیان رہے گی اور یہ شرح دسمبر تک مزید کم ہو کر 5.6 سے 6.5 فیصد رہ جائے گی۔ وزارت خزانہ نے اپنی ماہانہ اقتصادی اپ ڈیٹ اور آؤٹ لک …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے بعد 100 انڈیکس میں بڑا اضافہ

پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہوتے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، 100 انڈیکس 3600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 98 ہزار 100 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منفی زون میں بند ہونے والی …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 3505 پوائنٹس گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کی لہر جاری ہے، 100 انڈیکس 3900 پوائنٹس سے زائد کمی کے بعد 95 ہزار کی حد بھی برقرارنہ رہ سکا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 2400 پوائنٹس سے زائد کمی

اکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کی لہر جاری ہے، 100 انڈیکس 2400 پوائنٹس سے زائد کمی کے بعد 96 ہزار کی حد بھی برقرارنہ رہ سکا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا …

Read More »

نومبر میں ٹیکس وصولی کا ہدف: ایف بی آر ’اضافی اقدامات‘ کر سکتا ہے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو اضافی ٹیکس اقدامات یا منی بجٹ کے بغیر نومبر 2024 کے لئے 1,003 ارب روپے کے ٹیکس وصولی کے ہدف کو حاصل کرنے کے لئے ایک مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ 25 نومبر 2024 تک ٹیکس وصولیاں 550 …

Read More »

ایکنک اجلاس: 172 ارب روپے کے 10 منصوبوں کی منظوری

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے پیر کو 172.7 بلین روپے کی لاگت کے دس منصوبوں کی منظوری دی۔ اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت کی جانب سے مزید وضاحت کے لیے ایک منصوبے کو موخرکردیا گیا۔ …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، کاروبار میں تیزی، ڈالر سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری ہوئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 1180 پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا، کاروبارکے دوران انڈیکس 98 ہزار979 پوائنٹس پرٹریڈکرتے دیکھاگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق …

Read More »