عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کردی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہاہے کہ اقتصادی اصلاحات کے پروگرام میں معاونت کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ کئی ارب ڈالر کے …
Read More »آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت کا پلان ہے، پہلے ٹیکس نیٹ میں نہ آنے والے شعبوں سے ٹیکس لینا اور نجکاری ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانا ہوگا۔ واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ …
Read More »ریکوڈک حصص کی سعودیہ کو فروخت کےلیے مختلف آپشنز پر غور
ریکوڈک حصص کی سعودیہ کو فروخت خلیج تعاون کونسل کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے کے بعد ہی ممکن ہے اور اس حوالےسے ڈیل کےلیے مختلف آپشنز پر غور ہورہا ہے۔ پاکستان نے خلیج تعاون کونسل اور سعودی عرب سے آزادانہ تجارت کے سمجھوتے ( ایف ٹی اے ) بشمول باہمی …
Read More »آئی ایم ایف پاکستان سے آئندہ معاہدے کیلئے مذاکرات پر تیار
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان سے آئندہ معاہدے کیلئے مذاکرات پر تیار ہوگیا ہے۔ فنڈ کی ڈائریکٹر کمیونی کیشن جولی کوزیک نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی اور مالیاتی صورتحال بہتر ہوئی ہے، قرض کی منظوری کیلئے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس اپریل کے آخر میں ہوگا۔ …
Read More »6 فرٹیلائزر کمپنیوں کو شوکاز نوٹس
کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے 6 فرٹیلائزر کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔ کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے فرٹیلائزر مینوفیکچررز آف پاکستان ایڈوائزری کونسل (ایف ایم پی اے سی) اور 6 سرکردہ کھاد کمپنیوں کو پرائس فکسنگ پر شوکاز نوٹس جاری کردیئے، یہ شو کاز نوٹس ایف ایم …
Read More »پی آئی اے نجکاری کیلئے 3 مئی تک بولیاں طلب
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے تجویز کردہ اصلاحات پر عمل درآمد کرتے ہوئے نجکاری کمیشن نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے 51 فیصد سے لے کر 100 فیصد تک شیئرز فروخت کر رہا ہے۔ پی آئی اے کی نجکاری کا غیر مقبول فیصلہ کرنے …
Read More »رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.8 فیصد رہنے کا امکان ہے، عالمی بینک
عالمی بینک نے امکان ظاہر کیا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 1.8 فیصد رہے گی۔ عالمی بینک نے پاکستان میکرو اکنامک آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا کہ مالی سال 2025 میں پاکستان کی شرح نمو 2.3 فیصد جبکہ مالی سال 2026 میں 2.7 فیصد رہنے …
Read More »9 ماہ کیلئے مقرر کردہ ٹیکس ہدف حاصل
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نےرواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں مقرر کردہ ٹیکس ہدف حاصل کرلیا۔ حکام نے بتایا کہ ایف بی آر مارچ کے مہینے کا ٹیکس ہدف بھی حاصل کرنےمیں بھی کامیاب رہا، رواں مالی سال جولائی تامارچ ایف بی آر نے 6 ہزار …
Read More »عیدالفطر سے قبل پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ
عید الفطر سے قبل عوام کو دھچکا ، حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ کردیا آئندہ پندرہ روز کے لئے پٹرول کی نئی قیمت 289؍ روپے 40؍ پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔ ڈیزل 3روپے 32پیسے ، مٹی کا تیل 2روپے 27پیسے …
Read More »دس لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا نوٹیفکیشن جاری
اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) پروگرام کے تحت 1.1 ارب ڈالرز کی آخری قسط کی منظوری حاصل کرنے کیلئے آئی ایم ایف کی شرط پر عملدر آمد کیلئے حکومت نے دس لاکھ چھوٹے دکانداروں اور تھوک فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے خصوصی طریقہ کار کا نوٹیفکیشن …
Read More »