google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 معیشت Archives - Page 50 of 57 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

معیشت

بٹ کوائن 70 ہزار ڈالرز سے متجاوز

دنیا بھر کی سرمایہ کار کمیونٹی میں کرپٹو کرنسی کی مقبولیت میں اضافے کے باعث کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز پہنچ گئی۔ خبر رساں ادارے کےمطابق بٹ کوائن کی قیمت میں نئی امریکی اسپاٹ ایکسچینج ٹریڈڈ کرپٹو پروڈکٹس کے لیے سرمایہ کاروں کی مانگ …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ

لاہور میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی منظوری کے بغیر ہی مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 30 روپی فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹریبیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے بتایا ہے کہ ایک ہفتے میں دوسری بار ایل پی …

Read More »

10 سال میں ہزار ارب کا قرضہ چڑھا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 10 سال میں ہزار ارب کا قرضہ چڑھا، صوبے میں ایک منصوبہ بھی نظر نہیں آرہا، عمر ان خان کی مشاورت پر کا بینہ میر ٹ پر بنی ،رشتہ داروں کووزارتیں دینا گنا ہ نہیں ،شہبا ز شریف آ …

Read More »

گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں اضافہ نوٹیفکیشن

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے ملک میں تیار ہونے والی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کر دیا۔ ایف بی آر کی طرف سے رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کے مشن کی کامیابی کے لئے ملک میں تیار ہونے والی گاڑیوں پر …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1.11 فیصد اضافہ

نگران حکومت کے جانے کے بعد پہلے ہی ہفتے مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 1.11 فیصد کا اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 32.39 …

Read More »

ملک میں سونے کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے اور آج فی تولہ قیمت 450 روپے بڑھی ہے۔ اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 600 روپے ہوگئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 386 روپے اضافے کے بعد 195988 روپے ہے۔ …

Read More »

آئی ایم ایف مقامی اور سیاسی مسائل پر تبصرہ نہیں کرتا

آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز نے بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا خط ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے اس پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف …

Read More »

30 لاکھ پرچون فروشوں کو کب ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا: آئی ایم ایف 

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے 30 لاکھ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے پرچون فروشوں کی اسکیم کے نفاذ کے لیے درست ٹائم فریم کا تعین کرنے کے لیے استفسار کیا ہے۔ ایف بی آر نے آئی …

Read More »

نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خسارے میں چلنے والے اداروں کی بھاری قیمت عوام ادا کرنے پر مجبورہیں معیار، شفافیت اور ملکی مفاد کے پیمانے پر چلنا ہوگا۔ جبکہ بجلی کمپنیاں صوبوں کے حوالے کرنے کی تجویز پر کمیٹی …

Read More »

اسٹینڈ بائی دوسرے جائزے کیلئے مشن پاکستان بھیجنے کو تیار

آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشنز جولی کوزیک نے کہا ہے کہ پاکستان میں نئی کابینہ کی تشکیل کے فوراً بعد اسٹینڈ بائی کے دوسرے جائزے کے لیے مشن بھیجا جائے گا۔ واشنگٹن میں آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشنز جولی کوزیک نےپریس بریفنگ میں یہ بات کہی ہے۔ ان …

Read More »