انڈس موٹرز کمپنی نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ یارس ‘ کا ایک ویرینٹ بند کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم سی کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن میں گیاہے کہ’ کمپنی نے ’یارس 1.3 سی وی ٹی ایرو ‘ کو بند نے کا …
Read More »پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آج آخری روز
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج مذاکرات کا آخری روز ہوگا، معاشی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت کے مسودے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ آئی ایم ایف مشن کا 18 مارچ تک پاکستان میں قیام شیڈول ہے، ضرورت پڑنے پر مذاکرات میں ایک دن کی توسیع بھی …
Read More »آئی ایم ایف کے ساتھ آخری جائزے کے لیے تمام اہم شرائط پوری کرلی، وزارت خزانہ
ذرائع وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ آخری جائزے کے لیے تمام اہم شرائط پوری کرلی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام کے تحت تاحال کوئی نئی شرط عائد نہیں کی ہے، شیڈول کے مطابق …
Read More »یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست
سوئی سدرن گیس کمپنی نے یکم جولائی 2024 سے گیس کی قیمتوں میں 324 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کے لیے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) سے درخواست کردی ہے جس سے صارفین پر 79 ارب 63 کروڑ کا بوجھ پڑے گا۔ ’ڈان نیوز‘ کے مطابق …
Read More »آئی ایم ایف کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی
حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ وفاق نے نجکاری کے ذریعے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے جان چھوڑانے کا پلان تیار کرلیا ہے، بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کو نجی …
Read More »آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آؤٹ پیکیج کی باضابطہ درخواست
پاکستان آئندہ ماہ IMF سے نئے بیل آؤٹ پیکیج کی باضابطہ درخواست کریگا، جاری مذاکرات صرف ایس بی اے پروگرام کے تحت دوسرے جائزے کی تکمیل پر مرکوز، اگلے پیکیج میں کوٹہ کے سائز کو بڑھانا یا پھر کلائمیٹ فنانس سے رجوع کرنے کے امکانات زیر غور ہیں۔ تفصیلات کے …
Read More »وزیراعظم ہائوس کو آئی ایم ایف پروگرام کی مانیٹرنگ سونپنے پر غور
حکومت اقتصادی وزارتوں کی کارکردگی بہتر بنانے اور ان کے مابین بہتر رابطہ کاری کےلیے ایک اداراہ جاتی میکنزم قائم کرنے اور وزیراعظم ہائوس کو آئی ایم ایف پروگرام کے نفاذ کی مانیٹرنگ کا کام بھی سونپنے پر غور ہورہا ہے۔ باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم کو ان …
Read More »حکومت کا نان فائلرز پر پراپرٹی ٹیکس بڑھانےکا فیصلہ
پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی یقین دہانی کروائی ہے جس کے تحت نان فائلرز پر پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو …
Read More »آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی
حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات تیسرے روز بھی جاری ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی۔ بجلی کی قیمتوں میں یکم جولائی سے …
Read More »پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں 59 فیصد اضافہ
وفاقی حکومت کی جانب سے ماضی کے مقابلے زیادہ حکومتی اخراجات کی وجہ سے رواں مالی سال کے پہلے 8 مہینوں کے دوران ملکی قرضوں میں 59 فیصد اضافہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کی تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے مالی سال 2024 میں جولائی سے فروری تک …
Read More »