google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 معیشت Archives - Page 41 of 57 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

معیشت

آئی ایم ایف کا جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اعتماد

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت سے جدید ترین ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے مکمل اطلاق کا مطالبہ کردیا۔  ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے زیرانتظام ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے …

Read More »

غیر ملکی قرض ادائیگی کیلیے حکومت کا2 بینکوں سے ترجیحی سلوک

وفاقی حکومت غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے معاملے میں 2 بینکوں کے ساتھ ترجیحی سلوک پر تیار ہوگئی۔ نیشنل بینک اور حبیب بینک کے ایک کنسورشیم نے پی آئی اے کو سیکیورڈ اوورنائٹ فنانسنگ ریٹ( SOFR) بمع 5.4 فیصد شرح سود پر88 ملین ڈالر کا قرض دے رکھا ہے، …

Read More »

ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ

ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے جس سے قومی خزانے کو ماہانہ 3 کروڑ 56 لاکھ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے۔ آئل کمپنیز نے اسمگلنگ کی روک تھام اور کارروائی کے لیے حکومت اور اوگرا سے مدد مانگ لی ہے اور …

Read More »

پیٹرولیم ڈیلرزکا ایک بار پھر مارجن بڑھانے کا مطالبہ

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر پیٹرول کی فروخت پر مارجن بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ حکومت کو بلیک میل کرتے ہوئے ڈیلرز ایسوسی ایشن نے دھمکی دی ہے کہ اگر مارجن میں اضافہ نہ کیا گیا تو کاروبار بند کردیں گے۔ اس سے قبل ستمبر 2023 میں بھی …

Read More »

عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے گیس کی قیمتوں کا فیصلہ کریں گے، چیئرمین اوگرا

سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے ایک ہی سال میں تیسری بار گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ مانگنے پر اوگرا نے لاہور میں سماعت کی، چیئرمین اوگرا نے کہا کہ گیس کی قیمتوں کو مرحلہ وار بڑھنا چاہیے تھا تاہم عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے گیس کی قیمتوں کا …

Read More »

مہنگی آر ایل این جی کا بوجھ گھریلو صارفین

اگلے مالی سال 2024-25ء کے دوران گیس کا بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جس کے باعث حکومت کو گھریلو صارفین کی ضروریات مہنگی آر ایل این جی سے پوری کرنا پڑیں گی جس پر ایک ارب ڈالر لاگت آئیگی۔ تیل اور گیس کے سرکاری ادارے پہلے ہی …

Read More »

نگران حکومت متعدد ترقیاتی منصوبوں کی لاگت 30 فیصد تک بڑھا

نگران حکومت نے اپنی مدت کے اختتام سے عین قبل وفاقی حکومت کے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت مالی اعانت سے چلنے والے سیکڑوں ترقیاتی منصوبوں کے جاری معاہدوں کی لاگت میں تقریباً 30 فیصد اضافے کی اجازت دے دی۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے بڑے …

Read More »

حکومت 58 کھرب ٹیکس وصولی سے قاصر

ملک میں ٹیکس وصولی میں بہت بڑا فرق سامنے آیا ہے جس کا تخمینہ 58 کھرب روپے ہے جو کہ جی ڈی پی کا 6.9 فیصد بنتا ہے، اس میں صرف پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کا فرق تقریباً 10کھرب روپے ہے۔ یہ انکشاف وزیر اعظم شہباز شریف اور خصوصی سرمایہ …

Read More »

اووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کرنیکا فیصلہ

وفاقی حکومت کا اووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کرنیکا فیصلہ،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر اووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن ہوگا۔ سرکاری کنکشنز پرہونیوالی اووربلنگ کیخلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے کے افسران پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دی  گئیں,جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا. لیسکو کے مینجر …

Read More »

پاکستانی وفد دوطرفہ تجارتی چیلنجز پر بات چیت کیلئے کابل روانہ

پاکستان کی وزارت تجارت دو طرفہ تجارتی امور پر تبادلہ خیال کرنے اور پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کراسنگ پوائنٹس پر ٹرانسپورٹرز اور تاجروں کو درپیش رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے مشترکہ اقدامات کرنے کے لیے ایک وفد کابل بھیجنے کے لیے تیار ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »