ایف بی آر نے ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جو ٹیکس چوری کو آسانی سے پکڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس فراڈ انوسٹی گیشن کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جو ٹیکس چوری کو روکنے کے اقدامات کرے گا۔ ٹیکس …
Read More »ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 1.30 فیصد کا اضافہ
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 1.30 فیصد کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں مہنگائی کی سالانہ شرح 23.03 فیصد ہوگئی،ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،حالیہ ہفتے 8 اشیاء سستی اور …
Read More »ای سی سی کی چینی کی برآمد کی مشروط منظوری
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن فاضل چینی کی برآمد کی مشروط منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقدہ ہوا۔ اجلاس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے …
Read More »نان فائلرز کی اختراع کو ختم کرنے کیلئے ٹیکس 45 فیصد پر لے گئے، وزیر خزانہ
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نافائلرز کے لیے کاروباری ٹرانزیکشن کے ٹیکس میں نمایاں اضافہ ہے، کیونکہ اس میں 3، 4 فیصد اضافہ ناکافی تھا، اس کو ہم کئی جگہوں پر 45 فیصد پر لے گئے ہیں، اس کا مقصد یہ ہے کہ نان فائلرز ضرور سوچیں، یہ …
Read More »فائلرز اور نان فائلرز پر ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز
فائلرز کی شرح میں 15 فیصد جبکہ نان فائلرز کے لیے 45 فیصد وفاقی بجٹ 2024ء میں آئندہ مالی سال کےلیے فائلرز اور نان فائلرز کے ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال پراپرٹی پر کیپٹل گین پر ٹیکس میں اضافے کی …
Read More »حکومتی خالص آمدنی 9 ہزار 119 ارب: 9 ہزار 775 ارب سود کی ادائیگی
آئندہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں وفاقی حکومت کے کل اخراجات کا تخمینہ 18 ہزار 877 ارب روپے ہے جس میں 9 ہزار 775 ارب روپے سود کی ادائیگی کی جائے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی اجلاس میں آئندہ مالی سال 25-2024 کے لیے بجٹ پیش کردیا …
Read More »بجٹ 25-2024: سیکیورٹیز، رئیل اسٹیٹ پر کیپیٹل گینز میں ترمیم
آئندہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں رئیل اسٹیٹ اور سیکیورٹیز پر کیپیٹل گین ٹیکس میں ترمیم کی گئی ہے۔ موجودہ قانون میں غیر منقولہ پراپرٹی کے کیپیٹل گینز پر فائلر اور نان فائلر دونوں کے لیے ہولڈنگ کی مدت کی بنیاد پر ٹیکس لگایا جاتا ہے، ہولڈنگ کی مدت …
Read More »18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2025-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال 2025ـ2024 کیلئے 18 ہزار 900 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جبکہ اس سے قبل وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ …
Read More »کوئی پلان بی نہیں تھا اسی لیے آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی معاہدہ کیا تھا، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مالی سال 25-2024 کا اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹینڈ بائی معاہدہ کیا تھا کیونکہ ہمارے پاس کوئی پلان بی نہیں تھا اور آج اسی معاہدے کی وجہ …
Read More »وفاقی بجٹ کا حجم 18 ہزار ارب روپے ہوگا
وفاقی حکومت کی جانب سے 18 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ حجم پر مشتمل وفاقی بجٹ بدھ کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا ، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے15 فیصد تک اضافہ متوقع ہے جبکہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 12.9 ٹریلین روپے مقرر کیے جانے …
Read More »