google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 معیشت Archives - Page 24 of 75 - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

معیشت

اربوں کے ٹیکس فراڈ میں سہولت کاری کرنے والا بینک منیجر گرفتار

ایف بی آر کی ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلیجنس اینڈ انوسٹیگیشن انلینڈ ریونیو اسلام آباد نے ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں فرسٹ وومن بنک امپیریل کورٹ برانچ کراچی کے بینک منیجرکو بینک سے گرفتار کر لیا۔ ملزم نے رکشہ ڈرائیور کے نام ایک جعلی کمپنی کا بینک اکاؤنٹ کھول کر اس میں …

Read More »

یورپی یونین کی پی آئی اے اور ایئر بلیو کی پروازوں پر پابندی ختم

پاکستانی ایئر لائنز پر پابندی کا خاتمہ ہوگیا۔ پی آئی اے اور ایئر بلیو کو تھرڈ کنٹری آپریٹر کی اجازت مل گئی۔ یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازوں پر پابندی ختم کردی۔ ایئر بلیو لمیٹڈ کو بھی تھرڈ کنٹری …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں 582 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 582 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 665 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ آج کاروبار کے آغاز سے اور 100 انڈیکس 571 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس وقت 100 انڈیکس ایک لاکھ 665 پوائنٹس پرٹریڈ کررہا ہے۔

Read More »

حالیہ ہفتے میں 12 اشیاء ضروریہ مہنگی

ملک میں مسلسل تین ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافے کے بعد مہنگائی کی شرح میں کمی ہونا شروع ہوگئی ہے تاہم حالیہ ہفتے 12 اشیاء مہنگی اور 9 اشیاء سستی ہوئیں جبکہ 30اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔ حالیہ ہفتے مہنگائی میں 0.03 فیصد کی معمولی شرح کے حساب …

Read More »

بڑی کمپنیاں جنھوں نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو تاریخی بلندی پر پہنچایا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی مہینوں سے جاری تیزی کے رجحان کے بعد، جمعرات کی صبح کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کر لی۔ یہ ملکی تاریخ میں انڈیکس کی بلند ترین سطح ہے اور پہلی بار ہے کہ …

Read More »

کے ایس ای 100 نے 17 ماہ میں 142 فیصد منافع

کے ایس ای 100 انڈیکس نے جمعرات کو ایک لاکھ پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل حاصل کرلیا ہے اور اس نے گزشتہ 17 ماہ کے دوران 142 فیصد منافع فراہم کیا ہے۔ یہ کامیابی سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد ، بہتر مالیاتی اور مانیٹری پالیسیوں، اور ایک سازگار اقتصادی ماحول …

Read More »

ECC کا اپنے فیصلوں پر عمل درآمد میں تاخیر پراظہار تشویش

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے  اپنے فیصلوں پر عمل درآمد میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ وزارتوں کو ای سی سی کے فیصلوں پر بروقت عملدرآمد یقینی بنانے کیلیے دیگر اسٹیک ہولڈر وزارتوں اور ڈویژنز کے ساتھ بہتر ہم آہنگی قائم کرنے اور کسی بھی …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی

فنانس ڈویژن نے پیش گوئی کی ہے کہ نومبر میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 5.8 سے 6.8 فیصد کے درمیان رہے گی اور یہ شرح دسمبر تک مزید کم ہو کر 5.6 سے 6.5 فیصد رہ جائے گی۔ وزارت خزانہ نے اپنی ماہانہ اقتصادی اپ ڈیٹ اور آؤٹ لک …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے بعد 100 انڈیکس میں بڑا اضافہ

پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہوتے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، 100 انڈیکس 3600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 98 ہزار 100 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منفی زون میں بند ہونے والی …

Read More »