وفاقی کابینہ نے 8 مزید انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ٹیرف کا از سر نو جائزہ لینے کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے …
Read More »پنشن اخراجات ایک ہزار ارب روپے سے متجاوز، اصلاحات کے نفاذ پر غور
وفاقی حکومت کے پنشن اخراجات ایک ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئے۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق پنشن کی شدت اس کی شرح نمو جتنی حیران کن ہے، جو آمدنی میں اضافے سے کہیں زیادہ ہے، جس کی وجہ سے اصلاحات کے نفاذ پر غور جاری ہے۔ موجودہ صورتحال یہ …
Read More »بیرون ملک سے کمرشل مقدار میں اشیاء لانے پر مکمل پابندی لگانے کا فیصلہ
پاکستان میں بیرون ملک سے کمرشل مقدار میں اشیاء ساتھ لانے پر مکمل پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بیگیج اسکیم میں ترمیم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بیرون ملک سے کمرشل مقدار میں اشیاء ساتھ لانے پر …
Read More »حکومت پی آئی اے نجکاری کا نیا مرحلہ شروع کرنے کے لیے تیار
حکومت رواں ہفتے قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا ایک اور مرحلہ شروع کرے گی۔ وزارت نجکاری کمیشن کے ایک عہدیدار نے پیر کے روز بتایا کہ پی آئی اے سی ایل کی نجکاری نئے مالیاتی مشیر کی تقرری کے ساتھ نئے سرے سے شروع …
Read More »مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس آج بھی متاثر
لاہور کے علاوہ مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی رفتار سست روی کا شکار ہے۔ انٹرنیشنل کلائنٹ خراب ہونے سے آئی ٹی سیکٹر مشکلات سے دو چار ہے، سوشل میڈیا ایپلی کیشنز فیس بک، انسٹاگرام اور وٹس ایپ کی سروسز متاثر ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق صارفین کو تصاویر، وائس نوٹ …
Read More »آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ…….?
پاکستان نے اگلے ماہ آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کرلیا، پاکستان اس سے قبل قطر سے ایل این جی کی خریداری موخر کرچکا ہے۔ جبکہ پہلے سے موجود درآمدی گیس کے ذخائر ختم کرنے کیلیے مقامی طور پر گیس کی پیداوار کرنے والی کمپنیوں کو بھی پیداوار …
Read More »حکومتی ادارے روزانہ 2.2 ارب روپے کا نقصان کرتے ہیں: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومتی ملکیتی ادارے روزانہ سوا 2 ارب روپے کا نقصان کرتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے وزیر خزانہ نے سیاسی استحکام کو ملکی معاشی ترقی کےلیے ضروری قرار دیا۔ View this post on Instagram A post shared by Geo News …
Read More »اگلے 3 سال میں مہنگائی میں کمی، معاشی شرح نمو میں بتدریج اضافے کی پیشگوئی
اگلے 3 سال کے دوران پاکستان میں مہنگائی میں کمی جبکہ معاشی شرح نمو میں بتدریج اضافے کی پیشگوئی کر دی ہے وزارت خزانہ نے قرضوں کی پائیداری سے متعلق 2025 سے 2027 تک کی تجزیاتی رپورٹ جاری کر دی۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق 2027 تک مہنگائی کم …
Read More »قرضوں پر بھاری سود ادا کرنے والا دوسرا بڑا ملک
پاکستان پر بیرونی قرضے 130 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، جس سے پاکستان خطے میں بھارت کے بعد قرضوں پر بھاری سود ادا کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے بیرونی قرضوں کا حجم اوسط سالانہ برآمدات سے 352 فیصد زیادہ …
Read More »ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی سالانہ 396 ارب روپے کی اسمگلنگ
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سالانہ396ارب روپےکی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے- ملک میں اسمگلنگ کامجموعی حجم 750 ارب روپے ہے جس میں سب سے زیادہ پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ ہے- دیگر اشیاء میں تمباکو ‘ٹائرز‘ فیبرک ‘ وہیکلز ‘ چائے ‘ آٹو پارٹس ‘ بیٹل نٹس اور موبائل فون …
Read More »