google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 معیشت Archives - Page 18 of 75 - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

معیشت

وزیراعظم آج اڑان پاکستان پروگرام کا اعلان کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج 31دسمبر بروز منگل اُڑان پاکستان پروگرام کا اعلان کرینگے۔ وزارت منصوبہ بندی نے اُڑان پاکستان کے نام سے 5 سال کا قومی اقتصادی پلان ( National Economic Plan)تیار کیا ہے۔ یہ قومی اقتصادی پلان 2024 سے 2029 تک محیط ہو گا۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نئے پانچ …

Read More »

حکومت کا پراپرٹی ٹیکس کم کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کا فیصلہ

حکومت نے پراپرٹی کے شعبے میں ٹیکس شرح کم کرنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ ریئل اسٹیٹ پر بھاری ٹیکس کے باعث کاروبار جمود کو شکار ہے اور ٹیکسوں کی بلند شرح سے تعمیراتی …

Read More »

مالی سال 2023-24 کے نظرثانی شدہ معاشی اعداد و شمارکی منظوری

نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے مالی سال 2023-24 کے نظرثانی شدہ معاشی اعداد و شمارکی منظوری  دے دی ہے گزشتہ سال جی ڈی پی گروتھ 2.52 فیصد کے بجائے 2.50 فیصد رہی ہے۔ سیکرٹری منصوبہ بندی کی زیر صدارت نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ کمیٹی نے مالی سال 2023-24 کے …

Read More »

سرکاری اداروں کو 232 ارب کی سبسڈی، 437 ارب کی مالی معاونت دی: وزارت خزانہ

وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملکیتی اداروں کے لیے فراہم کی گئی مالی معاونت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔  وفاقی حکومت نے مالی سال دوہزارچوبیس (2024)کی پہلی ششماہی میں سرکاری اداروں کو437 ارب روپے کی مالی معاونت فراہم کی۔ سرکاری اداروں کو 232 ارب روپے کی سبسڈی‘120ارب روپے کی گرانٹس …

Read More »

ملک کا سب سے زیادہ کرپٹ ادارہ پاسکو ہے: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی کا ٹیرف کم ہوگا اور آئی پی پیز معاملات بھی جلد حل ہو جائیں گے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کمالیہ میں کسانوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کا ٹیرف بھی کم ہوگا اور …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی میں مسلسل تیسرے ہفتے اضافہ ریکارڈ

ہفتہ وار مہنگائی میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی اضافہ ہوگیا، قلیل مدتی مہنگائی کی شرح 0.8 فیصد بڑھ گئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 5.8 فیصد ہوگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 17 …

Read More »

سرکاری اداروں کے نقصانات 5900 ارب روپے تک پہنچ گئے

وفاقی ریاستی ملکیتی سرکاری اداروں کی ششماہی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق جولائی تا دسمبر 2023 سرکاری اداروں نے 147 ارب روپے کے نقصانات کیے- 2014 سے 2023 تک اداروں کے نقصانات 5900 ارب روپے تک پہنچ گئے۔ حکومت نے خسارے پر قابو پانے کیلئے 6 ماہ …

Read More »

وزیراعظم کا اہم فصلوں سے متعلق 8 رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل

وزیر اعظم شہباز شریف نےاہم فصلوں سے متعلق 8 رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی کی سربراہی وزیراعظم خود سربراہی کریں گے۔ وزیر اعظم کی جانب سے اہم فیصلوں کے حوالے سے قائم کی گئی کمیٹی میں نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر منصوبہ بندی …

Read More »

PSX میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا آغاز مثبت رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 250 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 10 ہزار 600 کی سطح پر پہنچ گیا۔ یہ مثبت رجحان سرمایہ کاروں کے لیے خوش آئند ہے اور مارکیٹ کی مضبوطی کی …

Read More »

ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ ہم نے ایک لاکھ …

Read More »