google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 معیشت Archives - Page 17 of 57 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

معیشت

بجلی صارفین پر 800ارب روپے سالانہ ٹیکسوں کا بوجھ

1994 اور 2002 کی پاور پالیسیز کے تحت وجود میں آنے والے 5آئی پی پیز نے ایک متوقع اقدام کے طور پرپاور پرچیز ایگریمنٹ کے معاہدے ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے چند تفصیلات طے کرنا باقی ہے اور جو نہی انہیں حتمی شکل دے دی …

Read More »

ایف سی کو بلوچستان میں کسٹمز افسران کے اختیارات تفویض

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان (شمالی و جنوبی) کے افسران کو بلوچستان میں کسٹمز اہلکاروں کے اختیارات اور ذمہ داریاں تفویض کر دیں، جس کا فوری طور پر نفاذ ہوگا اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ایف بی آر سے جاری نوٹیفکیشن …

Read More »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.44 فیصد اضافہ: ادارہ شماریات

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق  سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح  13.18 فیصد ریکارڈ کی گئی، 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور  10 کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ،اس دوران 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام  رہا۔ ٹماٹر، پیاز، چکن، گندم کا آٹا، لہسن، …

Read More »

غیرمعیاری چاولوں کی ایکسپورٹ: 72 رائس ملز کیخلاف تحقیقات کا آغاز

مختلف ممالک میں ناقص اور غیر معیاری  چاولوں کی  ایکسپورٹ کے حوالے سے ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ایف آئی اے نے غیرمعیاری چاولوں کی ایکسپورٹ کے سلسلے میں  72 رائس ملز سے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ اسلام آباد لاہور ،گوجرانولہ ،ملتان ،فیصل آباد ،کراچی ،حیدآباد،کوئٹہ ،پشاور اور …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس 83 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبورکرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل چوتھے روز زبردست تیزی کا رجحان برقرار ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس اضافے کے بعد 83 ہزار کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی ہے۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق آج جمعہ کی نماز کے وقفے …

Read More »

پی آئی اے کے بولی دہندگان ملازمین کو فارغ ، پنشن نہیں دینگے

 پی آئی اے خریدنے میں دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں کی نئی شرائط سامنے آگئیں۔قومی ایئرلائن کی نجکاری اب 31 اکتوبر کو ہو گی،بولی دینے والوں سے 28 مئی کو ٹوکن منی لی جائے گی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین طلال چوہدری کا کہنا تھا نجکاری کیلیے تاریخ …

Read More »

دفاعی منصوبوں کے لیے 45 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا ای سی سی اجلاس میں دفاعی منصوبوں کے لیے 45 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور کر لی گئی موجودہ مالی سال میں مختلف دفاعی منصوبوں کے لیے فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔ ای …

Read More »

کے الیکٹرک کی کپیسٹی اتنی نہیں تھی جتنا ان کو دے دیا گیا: پاور ڈویژن

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری نے کے الیکٹرک کی نجکاری کے عمل کی تفصیلات طلب کر لیں جبکہ دوران اجلاس حکام پاور ڈویژن نے کہا کہ کے الیکٹرک کی کپیسٹی اتنی نہیں تھی جتنا ان کو دے دیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری کی زیر …

Read More »

وفاق اور صوبوں میں کرپشن کیخلاف تعاون کے معاہدے پر دستخط

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پور ی ،وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے صوبوں میں کرپشن کے خاتمے کیلیے تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے، آئی ایم ایف کی سرپرستی میں ہونیوالے اس معاہدے میں اعلیٰ صوبائی حکام کی ویلتھ اسٹیٹمنٹس تک کمرشل بینکوں کو رسائی دینا بھی …

Read More »

پاکستان کا تجارتی خسارہ معمولی اضافے سے 5.4 ارب ڈالر

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 25-2024 کے پہلے تین ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ معمولی طور پر بڑھ کر 5.4 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ مالی سال 25-2024 کے جولائی تا ستمبر کے دوران ملک …

Read More »