قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ منگل کو منی بل ، ”ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2024“ پر غور کرے گی اور حکومت جلد ہی نان فائلرز کو 800 سی سی سے زیادہ گاڑیوں کی خریداری ، بکنگ ، رجسٹریشن ، ایک مقررہ حد سے زیادہ جائیداد حاصل کرنے اور …
Read More »صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے حاصل تیل وگیس ذخائرکی تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچیبج کو ارسال کردیں۔ کمپنی کی جانب سے …
Read More »پانڈا بانڈز: چینی سرمایہ کاروں سے تقریباً 200 ملین امریکی ڈالر جمع
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی معیشت کو برآمدات پر مبنی ترقی کی طرف منتقل کرنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے تاکہ ادائیگیوں کے توازن میں پائیداری حاصل کی جائے۔ وزیر خزانہ نے غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان …
Read More »مہنگا حج کرنیوالوں کے نام ایف بی آر کو بھیجنے کا فیصلہ
حکومت نے نجی اسکیم کے ذریعے حج کرنیوالوں کیلئے نئی ریگولیشن پالیسی جاری کردی، مہنگا حج کرنیوالوں کے نام ایف بی آر کو بھیجے جائیں گے۔ وزارت مذہبی امور نے حج 2025ء کی نجی اسکیم کیلئے نئی ریگولیشن پالیسی جاری کردی، 30 لاکھ سے زائد کا حج کرنے کے خواہشمندوں …
Read More »ضروری اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے ہفتے کمی
ملک بھر میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر مسلسل تیسرے ہفتے کمی ریکارڈ کی گئی،ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.39 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 1.16 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سےجاری ہفتہ وار رپورٹ …
Read More »اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزارتوں کیلئےگرانٹس کی منظوری
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارتوں میں تکنیکی ضمنی گرانٹ اور اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے 93 کروڑ روپے سے زائد کی منظوری دے دی۔ جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی …
Read More »بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کے نقصانات میں اضافہ
حکومتی دعووں کے باوجو دسرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات میں اضافہ ہوگیا۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ (جولائی تا نومبر) میں سالانہ بنیادوں پر بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے نقصانات 94 ارب روپے پر پہنچ گئے، گزشتہ مالی سال …
Read More »PTI احتجاج سے ملک کو 190 ارب روپے یومیہ کا نقصان: وزارت خزانہ
وفاقی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ایک سیاسی جماعت کے حالیہ احتجاج کی وجہ سے ملک کو 190 ارب روپے یومیہ کا نقصان ہوا ۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے اسلام آباد میں ایک سیاسی جماعت کے حالیہ احتجاج …
Read More »زرعی ایکسپورٹ کو بہتر بنانے کیلیے ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ
یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی چاولوں کی امپورٹ پر لگائی گئی رکاوٹوں کے بعد حکومت نے نیشنل فوڈ سیکیورٹی، انیمل اینڈ پلانٹ ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، حکومت نے فیصلہ پاکستانی چاول کے معیار پر اٹھنے والے اعتراضات کو دور کرنے اور پاکستانی مصنوعات کے معیار …
Read More »آئی ایم ایف پاکستان سے ٹیکس بیس میں اضافے کا خواہاں ہے: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) پاکستان سے ٹیکس بیس میں اضافے کا خواہاں ہے۔ بلوم برگ کو دیے گئے انٹرویو میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج کی تمام شرائط پوری کرنے کےلیے …
Read More »