حکومت پاور جنریشن پالیسیز 1994 اور 2002 کے تحت قائم 18 انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے اعلیٰ حکام کو اگلے ہفتے طلب کرنا شروع کر دے گی تاکہ ان کے پلانٹس کو ’ٹیک یا پے‘ سے ’ٹیک اینڈ پے‘ موڈ میں تبدیل کرنے کے لئے دستیاب آپشنز پیش …
Read More »پاکستان اور عرب ممالک میں پاکستانی کرنسی میں لین دین ممکن
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بتایا کہ پاکستان اور عرب ممالک کے درمیان پاکستانی روپے میں ادائیگی کیلیے ایک سنگ میل طے کرلیا ہے۔ اب پاکستانی شہری پاکستانی بینکنگ چینل راست اور عرب مانیٹری فنڈ بونا کے اشتراک سے پاکستانی کرنسی میں آن لائن ادائیگیاں کرسکیں گے، جبکہ مرکزی …
Read More »ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھ گئی
ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے جب کہ 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیاہے۔ مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.28 فی صد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جب کہ اسی ہفتے سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بھی بڑھ کر 15.02 …
Read More »ایف بی آر میں آج بڑے پیمانے پر تبادلوں کا امکان
ایف بی آر میں آج بڑے پیمانے پر تبادلوںکا امکان ،کراچی میں ان لینڈ کی سینئر افسران کی ٹیم تبدیل کر دی جائے گی، تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے اپنے دورہ کراچی میں ان لینڈ ریونیو کے بارے میں تفصیلی بریفنگ لی، ایک جانب …
Read More »سی پیک کے13 آئی پی پیز کے علاوہ باقی تمام کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی
پاکستان نے 140 کے قریب آئی پی پیز کو غیراستعمال شدہ بجلی کی مد میں 19 سو ارب کے لگ بھگ رقم ادا کی ہے۔ رواں مالی سال میں کیپیسٹی پیمینٹ بڑھ کر 28 سو ارب ہوگئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کیپسییٹی پیمنٹ کا بوجھ مزید کم کرنے کی …
Read More »5 فیصد امیر ترین ٹیکس نہیں دیتے: چیئرمین FBR
چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہےکہ ملک میں سب سے اوپر کی 5فیصد امیر ترین آبادی ٹیکس ہی نہیں دیتی، ہماری کوشش ہے کہ مزید ٹیکس شرح نہ بڑھے، صنعت کار تکلیف دہ مراحل سے گزرے ہیں گزشتہ 2سے3سال معیشت کیلئے بہت تکلیف دہ رہے ، …
Read More »بینکوں پر 197 ارب روپے اضافی انکم ٹیکس عائد ہونے کا امکان
بینکوں کو اپنے بھاری منافع جات پر 197 ارب روپے اضافی انکم ٹیکس ادا کرنا ہوگا، اس ٹیکس سے بچنے کیلیے بینکس لابنگ کر رہے ہیں اور ایک بار پھر اضافی انکم ٹیکس سے استثناء حاصل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ انویسٹمنٹ اینڈ ایڈوائزری فرم ٹولا ایسوسی ایٹس نے …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ اور پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے ”روئٹرز“ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی تیل کی قیمتوں پر اثر ڈال رہی …
Read More »رواں مالی سال منی بجٹ آنے کا امکان
رواں مالی سال منی بجٹ آنے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو ممکنہ منی بجٹ کے لیے تجاویز سے آگاہ کر دیا۔ اس حوالے سے سامنے آنے والی دستاویز کے مطابق ٹیکس ریونیو میں شارٹ فال کی صورت میں 130 ارب روپے کے ہنگامی …
Read More »انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 اکتوبر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر نے رواں برس پہلی بار 30 ستمبر کو انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 دن کا اضافہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ …
Read More »