اجلاس میں الائیڈ بینک کے خلاف مبینہ فراڈ کے خلاف شکایت پر بھی غور کیا گیا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ انفورسمنٹ بڑھانے کیلیے آرڈیننس کا ڈرافٹ تیار کر لیا ہے جو کسی بھی وقت لایا جاسکتا ہے ۔ ملک میں …
Read More »قرضوں کی ری پروفائلنگ پر چین نے حوصلہ افزا جواب دیا ہے: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چین نے توانائی کے شعبے کے قرضوں کی ری پروفائلنگ کی درخواست پر حوصلہ افزا جواب دیا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس کی سائیڈ لائنز پر بلومبرگ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ پاکستان …
Read More »6.8 ارب ڈالرز کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان اور چین نے 6.8 ارب ڈالرز کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اب ریلوے لائن ون کے لیے فیز ون اور فیز ٹو دونوں کے الگ معاہدے ہوں گے، فیز ون کے تحت 3.2 ارب ڈالرز کا نیا معاہدہ …
Read More »مزید 8 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں پر دستخط
پانچ خود مختار پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد، انرجی ٹاسک فورس نے آٹھ بیگاس سے چلنے والے آئی پی پیز کے ساتھ بھی ترمیم شدہ معاہدے کیے ہیں جن میں وزیر اعظم کے بیٹے کی ملکیت والے بھی شامل ہیں جن کے مجموعی طور …
Read More »برکس اجلاس: پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر بھارت کی حمایت کا امکان
برکس کے رواں اجلاس میں پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر پیش رفت کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممکنہ طور پر اس بار بھارت، برکس میں پاکستان کی رُکنیت کی حمایت کرسکتا ہے۔ برکس رکنیت کی پاکستانی درخواست طویل عرصے سے زیر التوا ہے۔ برکس کا تین …
Read More »اسٹاک انڈیکس 86 ہزار 700 پوائنٹس کی بُلند ترین سطح پر
26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد مسلسل دوسرے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست اضافے کا رجحان برقرار رہا اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 409 پوائنٹس اضافے سے 86 ہزار 466 پر پہنچ گیا ہے۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 …
Read More »تحقیقات کیلئے طلب آئی پی پیز کا ادائیگی نہ کرنے پر احتجاج
انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) جن سے دوسرے مرحلے میں پوچھ گچھ کی جانی ہے تاکہ انہیں ٹیک یا پے ٹو ٹیک اور پے موڈ میں منتقل کیا جائے، اب مبینہ طور پر گزشتہ دو ہفتوں سے سی پی پی اے-جی کی جانب سے ان کی ادائیگی روکنے پر …
Read More »آئی ایم ایف کا پاکستان پر اصلاحات کے مستقل نفاذ پر زور
آئی ایم ایف نے پاکستان پر اصلاحات کے مستقل نفاذ پر زور دیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر سیکرٹری خزانہ امداد اللّٰہ بوسال اور گورنر اسٹیٹ بنک آف پاکستان جمیل احمد پر مشتمل پاکستانی وفد نے آئی ایم ایف …
Read More »فائلرز بننے کیلئے سابقہ گوشوارے جمع کروانے کی ضرورت نہیں: ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ایکٹیو ٹیکس دہندگان کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ فائلرز بننے کیلئے سابقہ گوشوارے جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے انکم ٹیکس قانون میں تبدیلی کردئی گئی ہے نئے ایس آر …
Read More »پاکستان کی کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سے دوبارہ درخواست
پاکستان نے کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سے دوبارہ درخواست کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس کے دوران وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے دو ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے درخواست کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات …
Read More »