فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے ٹیئر1 ریٹیلرز/ریسٹورنٹس کو پوائنٹ آف سیل (POS) انوائسنگ سسٹم کے ذریعے ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کی کوششوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوۓ اور پوائنٹ آف سیل انعامی سکیم متعارف کرانے کے بعد ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے وفاقی دارلحکومت میں …
Read More »سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تکمیل پر ہی چین کے قرضے ادا کر سکیں گے: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) اپنے پہلے مرحلے میں حکومت سے حکومت کے درمیان سرمایہ کاری کے ماڈل سے دوسرے مرحلے میں کاروبار سے کاروبار روابط میں تبدیل ہو گیا ہے جہاں اس دوسرے مرحلے میں چینی سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع …
Read More »ٹیکس کے لیے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا: محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس کے لیے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا، نان فائلر گاڑیاں اور جائیدادیں نہیں خرید سکے گا، نان فائلر سے متعلق ہمیں قانونی کور کی ضرورت ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ نان …
Read More »ADB پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز قرض دیگا
وزارتِ خزانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز قرض دے گا۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق رقم ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ کے پروگرام پر خرچ کی جائے گی۔ اے ڈی بی کے صدر ماساتسو گواساکاوا نے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب …
Read More »اسٹاک ایکسچینج،نیا ریکارڈ ،100 انڈیکس پہلی بار 90 ہزار کی حد عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان جاری ہے اور جمعہ کو انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے ابتدائی سیشن کے دوران بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس پہلی بار 90 ہزار کی بلند سطح بھی عبور کر گیا۔ دوپہر 12:30 بجے بینچ مارک انڈیکس 1,143.26 پوائنٹس یا …
Read More »بلند شرح سود ترقی میں رکاوٹ کا باعث، کمی کا مطالبہ
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی اپٹما نے اسٹیٹ بینک سے نئی مانیٹری پالیسی میں 400بیسس پوائنٹس کی کمی کا مطالبہ کردیا ہے. چیئرمین اپٹما کامران ارشد نے کہا ہے کہ بلند شرح سود ٹیکسٹائل سیکٹر کی ترقی میں رکاوٹ کا باعث ہے، انھوں نے کہاکہ10.6فیصد کی حقیقی شرح سود ناقابل …
Read More »پاکستان کی آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالرز کی باضابطہ درخواست: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان بیرونی معاشی دباؤ سے نکلنے کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے تقریباً ارب ڈالرز کی مالی معاونت حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف اور …
Read More »پاکستان پر مجموعی قرضے 258 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں، طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ صنعتی شعبہ بھی ٹیکس کی زیادہ سے زیادہ حد …
Read More »ملک کے امیر ترین تقریباً دو لاکھ افراد کا ڈیٹا حاصل
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کے مطابق ٹیکس چوری روکنے اور ریونیو بڑھانے کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کوششیں جاری ہیں۔ ایف بی آر نے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے ملک کے امیر ترین تقریباً دو لاکھ افراد کا ڈیٹا حاصل …
Read More »آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالرز کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن (آئی ٹی ایف سی) کے وفد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن نے پاکستان کو 3 سال میں 3 ارب ڈالرز کی کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ آئی ٹی ایف سی …
Read More »