google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 معیشت Archives - UrduLead
جمعہ , مارچ 28 2025

معیشت

حکومت اورآئی ایم ایف کا ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے نئے معاہدے پر اتفاق

وفاقی حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے نئے معاہدے پر اتفاق ہوگیا، اور دونوں فریقین نے جاری 37 ماہ کے بیل آؤٹ پروگرام کے پہلے جائزے پر بھی اتفاق کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق بورڈ کی منظوری تک …

Read More »

وزارت خزانہ نے رواں ماہ مہنگائی میں کمی جبکہ اپریل میں مہنگائی میں اضافےکا خدشہ

وزارت خزانہ نے فروری کے مقابلے مارچ میں مہنگائی میں اضافے کے تخمینے پرنظرثانی کرتے ہوئے رواں ماہ مہنگائی میں کمی کی توقع ظاہرکی ہے تاہم اپریل میں مہنگائی میں اضافےکا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی جس میں مارچ کے لیے …

Read More »

ٹیکس پالیسی آفس میں اہم تعیناتیوں کے لیے اسامیاں مشتہر 

وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کےمطالبے پر قائم ٹیکس پالیسی آفس کو جلد فعال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اہم تعیناتیوں کے لیے اسامیاں مشتہر کر دیں۔ ٹیکس پالیسی آفس میں ایک ڈی جی اور 5 ڈائریکٹرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی اسپیشل …

Read More »

نئے بجٹ میں ٹیکس آمدن بڑھانے کے لیے نئے اہداف ملنے کا امکان

عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے نئے مالی سال 25-2026 کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس کا ہدف 15 ہزار ارب روپے سے زیادہ رکھنے کی تجویز دے دی ہے اور پاکستان کو نئے اہداف ملنے کا بھی امکان ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے …

Read More »

آئی ایم ایف کی گردشی قرض خاتمہ کیلئے قرض اور رئیل اسٹیٹ پر 2 فیصد ٹیکس پر آمادگی

آئی ایم ایف کی بنکوں سے گردشی قرض خاتمہ کیلئے 1257ارب روپے کے قرض لینے اور رئیل اسٹیٹ پر 2فیصد کی شرح سے ٹیکس پر آمادگی ظاہر کردی ہے آئی ایم ایف نے بینکوں سے 1257 ارب روپے اکٹھا کرنے کی اجازت دے دی، پراپرٹی پر ٹیکس کی شرح 2 …

Read More »

مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی کے دعویٰ کے باوجود 11 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت نے مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی کا دعویٰ کیا ہے جب کہ دوسری جانب ایک ہفتے کے دوران 11 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ ملک میں 2ہفتے مسلسل اضافے کے بعد حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح میں 0.35 …

Read More »

ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کےلیے فنڈ کانظام لائیں گے

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ کلائمیٹ فنڈ پر مثبت بات چیت ہوئی، جلد ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کےلیے فنڈ کا نظام لائیں گے، موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے لئے اہم مسئلہ ہے اسے حل نہ کیا تو معیشت کو نقصان ہوگا۔ وزیرخزانہ …

Read More »

ای سی سی اجلاس میں تکنیکی اضافی گرانٹس کی منظوری

ای سی سی اجلاس میں وزارت دفاع کے لیے 430 ملین روپے کی گرانٹ سمیت دیگر اہم گرانٹس کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا، جس میں وزارت اطلاعات و نشریات کے لیے 2 …

Read More »

قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ

سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) نے اپنی کئی قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹ (ایس ٹی ایس سی) کی شرح 15 بیسس پوائنٹس (بی پی ایس) اضافے کے بعد 10.81 سے بڑھ کر 10.96 فیصد …

Read More »

طورخم بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں 27 دن بعد بحال

پاک افغان طورخم بارڈر کھول دیا گیا جس کے بعد بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں 27 دن بعد بحال ہوگئیں۔ پاکستان اور افغانستان کے جرگے کے ارکان کے درمیان طویل عرصے سے جاری مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد طورخم بارڈر کراسنگ کو 27 دن بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ ذرائع …

Read More »