google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 صحت Archives - Page 7 of 8 - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

صحت

تنہائی میں دل کا دورہ پڑنا، کیا موثر اقدامات اپنائیں؟

دل کا دورہ عالمی سطح پر موت کی سب سے بڑی وجوہات میں سے ایک ہے۔ یہ ہر سال 17.9 ملین زندگیوں کا ذمہ دار ہے جو کہ عالمی اموات کا 32 فیصد ہے لہٰذا دل کا دورہ وہ طبی حالت ہے جو اچانک اور کبھی بھی ہوسکتی ہے۔ اس تحریر …

Read More »

ماہرین کا پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

ماہرین نے پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال تقریباً 6 ماہ تک پاکستان میں انسولین دستیاب نہیں تھی، ملک میں ایک سال میں انسولین تین مرتبہ مارکیٹ سے غائب رہی۔ ماہرین نے کہا کہ …

Read More »

ڈریپ کا بارپون سسپنشن کا بیچ 202 غیر معیاری قرار

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے بخار اور درد کے علاج کی دوا بارپون سسپنشن کا بیچ 202 غیر معیاری قرار دے دیا ہے۔ ڈریپ نے بارپون سسپنشن (100) ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی بھی عائد کردی ہے۔ ڈریپ کی جانب سے جاری الرٹ میں …

Read More »

تین صوبوں میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

 وفاقی حکومت نے تین صوبوں میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے، یہ مہم 25 تا 28 مارچ چلائی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ خصوصی پولیو مہم پازیٹو سیوریج سیمپلز والے اضلاع میں چلائی جائے گی، آؤٹ بریک رسپانس پولیو مہم پنجاب، سندھ، بلوچستان میں چلے گی، 26 اضلاع میں …

Read More »

خواتین تمباکو نوشی سے بالواسطہ اور بلاواسطہ شدید متاثر

خواتین تمباکو نوشی سے بالواسطہ اور بلاواسطہ طور پر شدید متاثر ہو رہی ہیں۔  خواتین کے عالمی دن کے موقع کی مناسبت سے پی آئی ڈی ای  کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر حسن شہزاد نے کہا کہ تمباکو نوشی خواتین کی صحت اور مالی حالات کو بھی …

Read More »

دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ

فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بُلند فشار خون (بلڈ پریشر) اور ڈائریا کی دواؤں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔ فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بلڈ پریشر اور بچوں میں ڈائریا کے مرض میں استعمال ہونے والی دواؤں کی قیمتیں یکمشت 500 روپے سے 1400 روپے تک بڑھا دیں۔  146 جان بچانے والی ادویات …

Read More »

کیا سحری میں زیادہ پانی پینے سے پورا دن پیاس نہیں لگتی؟

بہت سے لوگ سحری میں بہت زیادہ پانی پیتے ہیں اور انکا خیال ہوتا ہے کہ ایسا کرنے سے ہمیں پورا دن پیاس نہیں لگے گی۔ طبی ماہرین کے مطابق سحری میں اس خیال سے زیادہ پانی پینا کہ پورا دن پیاس نہیں لگے گی بہت بڑی غلط فہمی ہے …

Read More »

رمضان میں آدھے سر کے درد سے کیسے بچا جائے؟

ماہ رمضان المبارک میں روز مرہ کی روٹین تبدیل ہونے سے دردِ شقیقہ، مائیگرین یا آدھے سر کے درد کی شکایت میں اضافہ ہوجاتا ہے، جس کی وجہ سے متاثرہ مریض عموماً رمضان میں روزہ رکھنے سے بھی قاصر ہوجاتے ہیں۔ رمضان کے ابتدائی ایام عام طور پر مائیگرین کے …

Read More »

خیبرپختونخوا صحت کارڈ: سرکاری ہسپتالوں تک محدود رکھنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ پر متعدد طبی سہولیات صرف سرکاری ہسپتالوں تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصلے کے تحت صحت کارڈ پرسی-سیکشن، انجیوگرافی، اپینڈیکس کا علاج صرف سرکاری ہسپتال میں ہوگا۔ علاوہ ازیں صحت کارڈ پر ٹانسلز، پتھری، آنکھ اور ناک کا علاج بھی صرف سرکاری …

Read More »

موٹاپے سے ڈپریشن بڑھنے کا انکشاف

اگرچہ موٹاپا دیگر کئی بیماریوں اور طبی پیچیدگیوں کا سبب بنتا ہے لیکن تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس سے ڈپریشن بڑھنے کے امکانات بھی زیادہ ہوجاتے ہیں۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق ماہرین نے موٹاپے کا ڈپریشن سے تعلق جاننے کے لیے 1800 سے زائد افراد …

Read More »