نومبر 6, 2024
تعلیم, شہر, صحت
پنجاب حکومت نے پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک اسکولز بند کرنے کا اعلان کردیا جبکہ ماسک کا استعمال لازم قرار دے دیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسموگ کے خاتمے کے لیے تمام محکمے کام کر رہے ہیں، ایئر کوالٹی انڈیکس …
Read More »
نومبر 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, صحت
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں صبح سویرے لاہور پھر سرفہرست آگیا، لاہور کو اسموگ کے نئے اسپیل کا خطرہ ہے۔ محکمہ ماحولیات نے لاہور کو درپیش نئے مسئلے پر نیا ریڈ الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں بھارتی ہواؤں کا رخ پاکستان کی طرف ہوگا، …
Read More »
اکتوبر 31, 2024
صحت
پاکستان میں پولیو وائرس بے قابو ہو چکا ہے کیونکہ کیسز کثرت سے رپورٹ ہو رہے ہیں، بلوچستان کے علاقے چاغی سے تعلق رکھنے والا ایک بچہ اس مرض کے نتیجے میں معذور ہوا۔ رپورٹ کے مطابق 5 سالہ بچی میں وائرس مثبت آنے کے بعد رواں برس ملک بھر اب …
Read More »
اکتوبر 29, 2024
تعلیم, صحت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ امتحانات کے خلاف درخواست منظور کرلی، جسٹس ارباب محمد طاہر نے یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی ایک ماہ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لے۔ ایم ڈی کیٹ امتحان …
Read More »
اکتوبر 28, 2024
صحت
ساڑھے 4 کروڑ بچوں تک رسائی کا ہدف پاکستان میں موجود ساڑھے 4کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے موذی مرض سے بچاؤ اور تحفظ فراہم کرنے کے لیے ملک گیر ہفت روزہ پولیو ویکسینیشن مہم کا آج سے آغاز ہو گیا ہے۔ پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کے …
Read More »
اکتوبر 18, 2024
تعلیم, صحت
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے پاکستان بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس سال اول 2024 کے داخلوں کو روک دیا ہے۔ پی ایم ڈی سی کی رجسٹرار کی جانب سے ایم ڈی کیٹ کا انعقاد کرنے …
Read More »
اکتوبر 10, 2024
صحت
ایک طویل اور منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کورونا کا شکار ہونے والے افراد میں مرض سے صحت یابی کے تین سال بعد بھی امراض قلب اور فالج جیسی سنگین بیماریوں کا شکار ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ماہرین نے 3 …
Read More »
اکتوبر 1, 2024
ٹیکنالوجی, صحت
پاکستان نے ہائپر ٹینشن (ہائی بلڈ پریشر) کے مریضوں کی مدد کے لیے اپنا ہیلتھ کیئر اے آئی چیٹ بوٹ لانچ کردیا ہے۔ اس چیٹ بوٹ کا نام ”ہارٹ لائن“ رکھا گیا ہے جس کا اعلان پیر کو پاکستان ہائی بلڈ پریشر لیگ (PHL) کی 27ویں سالانہ کانفرنس کے دوران …
Read More »
ستمبر 24, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر, صحت
کراچی میں ایم ڈی کیٹ کا مبینہ طور پر پرچہ آؤٹ ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد طلبہ اور ڈاکٹروں نے امتحان کی شفافیت پر سوال اٹھادیا، ایم ڈی کیٹ کے متاثرہ امیدواروں نے سول اسپتال سے منسلک ڈاؤ یونیورسٹی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا،پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے …
Read More »
ستمبر 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم, صحت
ملک بھر میں ہونے والے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) میں ایک لاکھ 60 ہزار امیدواروں نے شرکت کی تاہم 50 سے زائد طلبہ پر نقل کرنے کے الزامات میں مقدمات درج کیے گئے اور اس دوران 2 طلبہ کو گرفتار بھی کیا گیا۔ رپورٹ کے …
Read More »