4 دن ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, صحت
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں ممبر کمیٹی آغا رفیع اللّٰہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نرسنگ کونسل انسانی اسمگلنگ میں ملوث یے یہ جعلی ڈگریوں پر نرسز کو باہر بھیج رہا ہے۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس مہیش کمار میلانی کی زیر صدارت …
Read More »
فروری 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم, صحت
22 ستمبر 2024 کو ہونے والے ایم ڈی کیٹ امتحان کے پیپر لیک کیس میں کنٹرولر امتحانات فواد شیخ سمیت کئی افراد کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آگئے۔ ایف آئی اے سائبرکرائم کی عبوری رپورٹ کے مطابق پیپر لیک کرنے میں امتحانات کے کنٹرولر سمیت کئی افراد ملوث ہیں،ملزم ونود …
Read More »
فروری 4, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, صحت
ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث عام شہریوں کے لیے علاج مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ مختلف دواؤں کی قیمتوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وورین ٹیبلیٹ کی قیمت 510 روپے …
Read More »
جنوری 5, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم, صحت
پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں کے داخلے کل سے شروع ہوں گے،یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے شیڈول جاری کردیا۔ ترجمان یو ایچ ایس کے مطابق پی ایم ڈی سی کے احکامات کے مطابق داخلہ کا عمل کل سے شروع ہو جائے گا، ایم بی بی ایس کیلئے آن لائن درخواستیں …
Read More »
دسمبر 24, 2024
صحت
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس آج وزارت صحت کے کوہسار بلاک کی تیسری منزل پر منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ڈاکٹر مہیش کمار ملانی، چیئرمین قائمہ کمیٹی، نے کی۔ اجلاس میں کمیٹی کے اراکین، وزارت صحت اور متعلقہ اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں …
Read More »
دسمبر 19, 2024
صحت
روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس نے کینسر کی ویکسین تیار کرلی ہے جس نے مفت بانٹنے کا بھی اعلان کردیا۔ روسی وزارت صحت کے مطابق مذکورہ ویکسین کینسر ہونے سے روک نہیں سکتی مگر کینسر کے علاج میں معاون ثابت ہوسکتی ہے، یہ ایک mRNA ویکسین …
Read More »
دسمبر 16, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, صحت
پولیو وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر کے 143 اضلاع میں ہفت روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع کی جا رہی ہے۔ 22 دسمبر تک جاری رہنے والی اس انسداد پولیو مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 4 کروڑ 47 لاکھ سے …
Read More »
نومبر 29, 2024
تعلیم, صحت
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ڈینٹل ڈگری کو 5 سالہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کونسل نے پاکستان کی تمام یونیورسٹیوں کو احکامات جاری کردیے۔ یو ایچ ایس نے پہلے ہی بی ڈی ایس کی ڈگری پانچ سالہ کردی ہے۔ پی ایم ڈی سی کے مطابق دنیا بھر میں بی …
Read More »
نومبر 15, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم, شہر, صحت
ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ لاہور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے اس اہم فیصلے کا اعلان کیا اور کہا کہ لاہور …
Read More »
نومبر 10, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, شہر, صحت
حکومت پنجاب نے صوبے میں اسموگ کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر راولپنڈی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت پنجاب نے مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ کرلیا، بادلوں کی ممکنہ موجودگی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کیا جائے گا۔ صوبائی …
Read More »