google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 شہر Archives - Page 9 of 42 - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

شہر

پنجاب میں دھند: موٹر وے مختلف مقامات پر بند

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک بند جبکہ سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 کو بھی بند کردیا گیا۔ قومی شاہراہ پر ٹھوکر، پتوکی، اوکاڑہ اور ساہیوال تک شدید دھند ہے، دھند کے باعث موٹر وے پر کوٹ مومن سے …

Read More »

اکثر علاقوں میں موسم شدید سرد رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے اکثر علاقوں میں موسم شدید سرد رہنے اوربالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع ، بالائی سندھ …

Read More »

حکومت اور پی ٹی آئی کا آئندہ اجلاس 28 جنوری

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے تیسرے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، ذرائع کے مطابق آئندہ اجلاس 28 جنوری کو ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے حکومتی کمیٹی نے اتفاق نہیں کیا ہے، جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا معاملہ …

Read More »

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے، پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ کشمیر اور ملحقہ پہاڑی …

Read More »

موسمیاتی تبدیلی کے باعث موسم سرما میں بارشیں نہیں ہورہیں: ماہر موسمیات

ماہر موسمیات دانش بیگ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے اسلام آباد سمیت ملک بھر پر بدترین اثرات مرتب ہورہے ہیں، خاص طور پر دسمبر میں بارش نہ ہونے سے پانی کے ذخائر میں کمی کا خطرہ ہوتا ہے۔ پروگرام ’نیوز وائز‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر موسمیات دانش …

Read More »

سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں 10 ہزار 279 پاکستانی قید

وزارت خارجہ نے سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی ہیں۔ وزارت خارجہ کے مطابق سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں 10 ہزار 279 پاکستانی قید ہیں،ریاض میں 5 ہزار 341 پاکستانی قید ہیں جبکہ جدہ میں 4 ہزار 848 پاکستانی قید ہیں۔ گزشتہ 3 سال …

Read More »

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع اور بالائی سندھ میں درمیانی سے شدید دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ ملتان میں شدید دھند کے باعث …

Read More »

پی ٹی آئی کا یہی رویہ رہا تو مذاکرات نہیں ہوسکتے، یہ خود اس کے خلاف ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ایسا رویہ رہا تو مذاکرات نہیں ہو سکتے، فریقین کا اولین فرض ہے کہ ایوان کو چلائیں، اگر وہ ایوان کی کارروائی نہیں چلنے دیں گے تو مذاکرات بھی نہیں ہونے چاہئیں۔ قومی اسمبلی …

Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس آج، 10 نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے ہو گا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کے لیے دس نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ ایجنڈے کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل ایوان میں پیش کریں گے، قومی کمیشن برائے مقامِ خواتین ترمیمی …

Read More »

پنجاب کے مختلف میدانی علاقوں میں دھند

پنجاب کے مختلف میدانی علاقوں میں دھند کے باعث حدنگاہ کم ہوگئی۔ حدنگاہ کم ہونے پر موٹر وے کئی مقامات پر بند کردی گئی۔ موٹر وے ایم 3 لاہور سے رجانہ تک، ایم 4 شور کوٹ سے ملتان تک بند اور موٹر وے ایم 5 کو ملتان سے روہڑی تک …

Read More »