google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 شہر Archives - Page 7 of 42 - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

شہر

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا، پنجاب،گلگت بلتستان اور کشمیرکے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت …

Read More »

گلگت بلتستان میں سرمائی کھیلوں کا انعقاد

این ایل سی کی جانب سے گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں پھنڈر سرمائی کھیلوں کا انعقاد کیا گیا۔ این ایل سی نے پھندرونٹرسپورٹس کلب اور غذرسپورٹس نیٹ ورک کے اشتراک سے ان کھیلوں کا انعقاد کیا، این ایل سی کے زیراہتمام پھنڈرسرمائی کھیلوں کےمقابلےمیں خواتین کی ٹیم پھنڈر ٹراوٗٹس …

Read More »

مری سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے مری سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علا قوں میں مطلع جزوی …

Read More »

31جنوری سے بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل

محکمہ موسمیات نے 31جنوری سے یکم فروری کے درمیان بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں رات کے وقت بارش ہوئی جس سے سردی بڑھ گئی۔کوہاٹ میں ہونے والی بارش سے موسم سرد ہو گیا،مردان میں گرج …

Read More »

پشاور میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش، سردی میں اضافہ

شہر اور اس کے قرب و جوار میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس سے موسم مزید سرد ہو گیا ہے۔ پشاور شہر اور اس کے گردونواح میں آج دن بھر مطلع ابر آلود رہا اور وقفے وقفے سے بوندا باندی ہوتی رہی جبکہ …

Read More »

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز …

Read More »

علی خواجہ نے نیشنل یوتھ کونسل برائے اور سیز ممبر کا حلف اٹھا لیا

وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے علی خواجہ کو نیشنل یوتھ کونسل برائے اور سیز مقرر کا ممبر مقرر کر دیا ہے جسکا انہںنے آج باقاعدہ طور پر حلف اٹھا لیا ہے ۔ علی خواجہ کی تقرری کا کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے خواجہ برطانیہ اور …

Read More »

مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ شام یا رات کے اوقات …

Read More »

وزیراعظم آفس ایوان صدر کی ہدایات پر توجہ نہیں دے رہا: پیپلز پارٹی

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات کی وجہ سے حکمران اتحاد میں شامل دو اہم شراکت داروں کے درمیان تعلقات متاثر ہو رہے ہیں، پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر وزیراعظم …

Read More »

ملتان: گیس سے بھرا باؤزر پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 31 زخمی

ملتان کی انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایل پی جی سے بھرا باؤزر دھماکے سے پھٹ گیا، حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے سی پی او کا کہنا ہے کہ 13 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ایل پی جی باؤزر پھٹنے سے ٹکڑے قریبی …

Read More »