ماری پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ (ایم پی سی ایل) اور پاک عرب ریفائنری کمپنی لمیٹڈ (پارکو) نے پیٹرولیم انسٹیٹیوٹ آف پاکستان (پی آئی پی) کی ایڈپیک 2024 میں پاکستان پویلین کے قیام میں اہم کردار ادا کرنے پر ان کی تعریف کی ہے۔ پاکستان پویلین نے توانائی کی صنعت کے عالمی …
Read More »ملک میں بارش اور برفباری نے مزید ٹھنڈ
ملک میں کڑاکے کی سردی اور شمالی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، بلوچستان میں بارش اور برفباری نے ٹھنڈ بڑھا دی کراچی میں بھی سرد ہواؤں کا راج برقرار ہے، آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ دسمبر آتے ہی …
Read More »امن، ہم آہنگی اور ترقی کو یقینی بنانے میں مذاہب کے کردار پر سیمینار
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ مذاہب کے کردار اور امن و ترقی کے درمیان ایک لازم و ملزوم تعلق ہے کیونکہ کوئی بھی معاشرہ ہم آہنگی، انصاف اور باہمی احترام کی بنیادوں کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا۔ اس تعلق کو عالمی اہمیت حاصل ہے، خصوصاً پاکستان …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش اور برفباری سے سردی مزید بڑھ گئی
ملک کے شمالی علاقوں اور بلوچستان میں موسلا دھاربارش اور برفباری سے سردی مزید بڑھ گئی، سوات، وادی کالام، وادی کاغان اور بالاکوٹ کے پہاڑ روئی کے سفید گالوں سے ڈھک گئے ہیں۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ ہوگیا، کوئٹہ میں اس وقت …
Read More »پاکستان میں جنسی جرائم کے مرتکب افراد کی ٹیگنگ نظام کا آغاز
ملک میں بڑھتے ہوئے جنسی جرائم بالخصوص بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں کی روک تھام کے لیے مجرموں کی ٹیگنگ کا نظام شروع کر دیا گیا ہے جس کے ذریعے ملک بھر میں سزا یافتہ مجرموں کی نگرانی کی جائے گی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق نادرا نے اس نظام کے لیے …
Read More »حکومت کا اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کرنے کا فیصلہ
حکومت کا قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کرنے کا فیصلہ، تحریک انصاف کی اجلاس کے لئےتحریک ابھی موصول نہیں ہوئی. وفاقی دارالحکومت پر یلغار کے حوالے سے بحث ہوگی قرار داد مذمت پیش ہوگی،سخت قانون سازی کے ذریعے وفاقی دارالحکومت کو آئندہ چڑھا ئی سےمحفوظ بنایا …
Read More »ملک بھر کے 446 یوٹیلیٹی اسٹورز بند، مزید 500 سے زائد بند کرنے پر غور
وفاقی حکومت نے اخراجات میں کمی کے لیے ملک بھر کے 446 یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کردیا جب کہ مزید 500 سے زائد یوٹیلیٹی اسٹورز بندکرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے سبسڈی ختم ہونے سے ملک بھر میں 446 یوٹیلیٹی …
Read More »بیشتر شہروں میں سردی بڑھ گئی، اسکردو میں پارہ منفی 6 ڈگری تک گر گیا
ملک کے بیشتر شہروں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ اسکردو میں پارہ منفی 6ڈگری تک گر گیا جبکہ گلگت میں درجہ حرارت ایک ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق شدید برف باری کے باعث شاہراہ کاغان کو ناران جانے والے سیاحوں کیلئے گزشتہ …
Read More »محکمہ موسمیات کی بارش،برفباری اور سردی میں اضافے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیشگوئی کی ہے،بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔ آج رات موسم کی صورتحال کے بارے میں موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ …
Read More »ملک بھر میں بارش سے موسم مزید سرد
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا، کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، ناران میں برفباری کے باعث راستے بند کردیے گئے جس کے باعث سیاحوں کو آگے جانے سے روک دیا گیا، آج شمالی بلوچستان، …
Read More »