جون 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا، ن لیگ کی طرف سے اسحاق ڈار، ایاز صادق، رانا ثناء اللّٰہ جبکہ پی پی کے یوسف رضا گیلانی، نوید قمر، شیری رحمان شریک ہوئیں۔ مذاکرات کے بعد چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا …
Read More »
جون 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
قومی اسمبلی کی 40 قائمہ کمیٹیاں تشکیل دیئے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا سرکلر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے جاری کیا۔ سرکلر کے مطابق قائمہ کمیٹی ایوی ایشن 19 اراکین پر مشتمل ہے اور کابینہ سیکرٹریٹ میں 18 اراکین شامل ہیں۔ قائمہ …
Read More »
جون 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی رہے گی، ملک کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا،کراچی سمیت سندھ کے بیشتر بالائی اضلاع …
Read More »
جون 11, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی ہے، جس میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے سے متعلق تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر اور وزیراعظم کی ملاقات میں وزیر منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات احسن اقبال بھی موجود تھے۔ ذرائع کے …
Read More »
جون 9, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے بیشتر شہروں میں موسم کے گرم رہنے اور بعض مقامات پر بارش برسنے کی پیشنگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے۔ تاہم مختلف حصوں میں سورج کی تپش برقرار رہے گی جبکہ …
Read More »
جون 7, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام اور رات میں وسطی، جنوبی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان اور بالائی سندھ میں بھی آندھی اور جھکڑ چلنے کے علاوہ …
Read More »
جون 6, 2024
شہر
سرکاری اراضی کے ریکارڈ میں ہیر پھیر، اور مبینہ بدعنوانی میں ملوث گردآور کے خلاف حکومت پنجاب نے گھیراتنگ کردیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ خوشاب نے گرد آور نوشہرہ کو معطل کر کے اس کے خلاف پیڈا یکٹ کے تحت کارروائی شروع کردی ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ نوشہرہ …
Read More »
جون 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پرونشنل ڈیزاسٹر میجنمٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) نے بالائی پنجاب میں 6 جون تک طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کردیا۔ بدھ کو ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ بالائی پنجاب میں 6 جون تک طوفانی بارشوں کا امکان ہے جبکہ مری اور گلیات میں بارش …
Read More »
جون 4, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) نے حکومت سندھ سے کراچی میں ہاؤسنگ اتھارٹی کی توسیع کے لیے اراضی مانگ لی۔ ڈی ایچ اے انتظامیہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے نام لکھے گئے خط میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کراچی کی توسیع کے لیے 5 سے …
Read More »
جون 4, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کے جھکڑ چلنے کی پیش گوئی کی ہے، جس کے باعث رواں ہفتے گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے، جس کے مطابق کمزور …
Read More »