نومبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
این ڈی ایم اے نے نومبر اور دسمبر کے دوران پنجاب اورخیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں اسموگ بڑھنے کا عندیہ دے دیا۔ این ڈی ایم اےکی اسموگ ایڈوائزری کےمطابق نومبر اوردسمبر کےدوران لاہور، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، پشاور، نوشہرہ اور مردان میں اسموگ میں اضافے کا امکان ہے۔ شہریوں کو …
Read More »
نومبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
کھیلوں، نمائشوں، تقریبات اور ریسٹورنٹس کی ڈائننگ پر پابندی لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی سرفہرست ہے، صبح سویرے ایئر کوالٹی انڈیکس 1087 تک پہنچ گیا، شہر میں نئی پابندیاں عائد کردی گئیں، موٹرویز کو مختلف مقامات پر بند کردیا گیا، پنجاب میں فضائی آلودگی سے حادثات …
Read More »
نومبر 11, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی شدید دُھند کا راج برقرار ہے، حد نگاہ صفر ہونے کے باعث مختلف مقامات پر موٹر ویز کو بند کر دیا گیا ہے۔ موٹر ویز پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹر وے ایم 5 ملتان …
Read More »
نومبر 10, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, شہر, صحت
حکومت پنجاب نے صوبے میں اسموگ کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر راولپنڈی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت پنجاب نے مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ کرلیا، بادلوں کی ممکنہ موجودگی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کیا جائے گا۔ صوبائی …
Read More »
نومبر 10, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
دھند اور اسموگ کے باعث مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں 9 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔ سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں اسموگ کے باعث 4 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ اسموگ کے باعث گھارو کے قریب …
Read More »
نومبر 10, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پنجاب میں اسموگ کی صورتحال انتہائی خراب ہونے لگی، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر ہے، اسموگ اور دھند کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا جبکہ علی پور میں اسموگ کے باعث پکنک سے واپسی آنے والی …
Read More »
نومبر 9, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج صوابی میں پاور شو جاری ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت رہنما حماد اظہر نے جلسہ گاہ پہنچ کر خطاب کیا ہے۔ پوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر نے بھی ہر صورت جلسے میں …
Read More »
نومبر 9, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج صوابی میں پاور شو کرے گی۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر نے ہر صورت جلسے میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں کوئی رکاوٹ نہیں روک سکتی، میانوالی سے قافلےکی صورت میں جلسہ گاہ میں شرکت کروں گا۔ …
Read More »
نومبر 7, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں گلگت بلتستان، چترال اور گرد و نواح میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے زیادہ …
Read More »
نومبر 6, 2024
تعلیم, شہر, صحت
پنجاب حکومت نے پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک اسکولز بند کرنے کا اعلان کردیا جبکہ ماسک کا استعمال لازم قرار دے دیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسموگ کے خاتمے کے لیے تمام محکمے کام کر رہے ہیں، ایئر کوالٹی انڈیکس …
Read More »