نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خیبر پختونخوا میں سیلابی کے خطرے کا الرٹ جاری کردیا ہے، جبکہ 14 سے 18 اگست تک صوبے میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی بھی کردی ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے …
Read More »ملک کے مختلف حصوں میں آج موسلادھار بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب، شمال مشرقی و جنوبی بلوچستان اور جنوب مشرقی سندھ میں گرج …
Read More »14 سے 18 اگست تک ملک میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی
14اگست کی شام یا رات سے 18اگست کے دوران ملک میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب، بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک پر اثر انداز ہوں گی۔ ہواؤں کی وجہ سے اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران اسلام آباد سمیت کشمیر، خیبرپختونخوا، پنجاب، بلوچستان، بالائی سندھ سمیت بیشتر مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بیشتر علاقوں …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش ہونے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔آج صبح جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم کشمیر، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، …
Read More »جولائی دنیا کا دوسرا گرم ترین مہینہ ریکارڈ
یورپی یونین کی کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس نے کہا ہے کہ جولائی 2024 اعداد و شمار کے ریکارڈ میں دنیا بھر میں دوسرا گرم ترین مہینہ رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کوپرنیکس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق یہ 13 ماہ کی اس مدت کا …
Read More »مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ 9 اگست سے شروع
محکمہ موسمیات نے مون سون کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 9 اگست سے بحریہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں شدت کیساتھ ملک میں داخل ہونگی جس کے باعث آئندہ 3 روز کے دوران ملک …
Read More »مختلف مقامات پر بارش ، نشیبی علاقے زیر آب
ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کئی علاقوں میں نشیبی علاقے زیرآب آ گئے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل موسلادھار بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح بڑھنے لگی ہے، اسلام آباد کے سیکٹر ایچ تیرہ میں بچہ پانی میں بہہ کر …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے منگل کوسندھ، بلوچستان ،خیبرپختونخوا ، جنوبی وبالائی پنجاب ،خطہ پوٹھوہار، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائوں ،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش جبکہ شمال مشرقی وجنوبی بلوچستان، بالائی سندھ ،با لائی خیبرپختونخوا ،شمال مشر قی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار اورآزاد کشمیر میں …
Read More »مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی،تیز بارش ہونے کا انتباہ بھی جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر،بالائی/وسطی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، جنوب مشرقی سندھ اور جنوبی بلوچستان میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے …
Read More »