نومبر 28, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
مغربی ہوائیں آج رات سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوجائیں گی، انتیس نومبر اور دو دسمبر کو مری،اسلام آباد، میانوالی اور بھکر میں بوندا باندی کا امکان ہے۔ پنجاب کے علاقوں میں جاری فضائی آلودگی میں مزید کمی اور ہوا کا معیار بہترہونے کی توقع ہے البتہ پنجاب …
Read More »
نومبر 28, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی پشاور پہنچ گئے۔ اسلام آباد میں احتجاج کے بعد مانسہرہ پہنچنے والے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی بذریعہ ہیلی کاپٹر پشاور پہنچ گئے ہیں۔ علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی مانسہرہ سے …
Read More »
نومبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے شرپسندوں کے خلاف اسلام آباد میں گرینڈ آپریشن کے بعد شہر کی مختلف شاہراہوں سے کنٹینرز ہٹانے اور صفائی کا کام شروع کر دیا گیا جبکہ پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ہوئیں اور اسلحہ برآمد کیا گیا۔ …
Read More »
نومبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ کسی بھی غیر ملکی کو اسلام آباد کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، پکڑے گئے مظاہرین میں افغان شہری بھی شامل تھے۔ آئی جی اسلام آباد کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا …
Read More »
نومبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
اسلام آباد میں گرینڈ آپریشن مکمل ہونے کے بعد معمولات زندگی بحال ہونے لگی اسلام آباد میں گزشتہ رات پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف گرینڈ آپریشن کے بعد شہر اقتدار میں معمولات زندگی بحال ہونے لگی ہے۔ آج سے کاروباری اور کل سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو جائیں …
Read More »
نومبر 26, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایک خاتون لاشیں لینے آئی ہے، کسی صورت پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے ساتھ مذاکرت نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ …
Read More »
نومبر 26, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 6 دن کی توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی نے …
Read More »
نومبر 26, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
خیبرپختونخوا سے آنے والا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا قافلہ اسلام آباد میں 26 نمبر چونگی سے زیرو پوائنٹ پہنچ گیا جہاں پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شدید شیلنگ جاری ہے جب کہ کارکنان کی طرف سے پتھراؤ کیا جا رہا ہے۔ وفاقی …
Read More »
نومبر 26, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
اسلام آباد میں فوج طلب کرلی گئی، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی،جس سے 4 اہلکار شہید …
Read More »
نومبر 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
ہزارہ اور ایم ون موٹروے پر مشتعل افراد کے تشدد سے زخمی ہونے والا پولیس کانسٹیبل مبشرشہید جبکہ 70 سے زائد اہلکار زخمی ہوگئے۔ ہکلہ کے قریب جھڑپوں کے دوران مظاہرین نے پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد انہیں طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر حسن …
Read More »