google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 شہر Archives - Page 17 of 42 - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

شہر

ملک بھر کے 446 یوٹیلیٹی اسٹورز بند، مزید 500 سے زائد بند کرنے پر غور

وفاقی حکومت نے اخراجات میں کمی کے لیے ملک بھر کے 446 یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کردیا جب کہ مزید 500 سے زائد یوٹیلیٹی اسٹورز بندکرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے سبسڈی ختم ہونے سے ملک بھر میں 446 یوٹیلیٹی …

Read More »

بیشتر شہروں میں سردی بڑھ گئی، اسکردو میں پارہ منفی 6 ڈگری تک گر گیا

ملک کے بیشتر شہروں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ اسکردو میں پارہ منفی 6ڈگری تک گر گیا جبکہ گلگت میں درجہ حرارت ایک ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق شدید برف باری کے باعث شاہراہ کاغان کو ناران جانے والے سیاحوں کیلئے گزشتہ …

Read More »

محکمہ موسمیات کی بارش،برفباری اور سردی میں اضافے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیشگوئی کی ہے،بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔   آج رات موسم کی صورتحال کے بارے میں موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ …

Read More »

ملک بھر میں بارش سے موسم مزید سرد

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا، کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، ناران میں برفباری کے باعث راستے بند کردیے گئے جس کے باعث سیاحوں کو آگے جانے سے روک دیا گیا، آج شمالی بلوچستان، …

Read More »

سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان جیل سے رہا

سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے آج مطیع اللّٰہ جان کی ضمانت کی درخواست منظور کی تھی۔ سینئر صحافی کی رہائی کی روبکار پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عمل درآمد سے انکار کیا تھا اور …

Read More »

سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ واپس لے لیا

سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سلمان اکرم راجہ نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان اکرم راجہ نے خود پر ہونے والی تنقید کی وجہ سے استعفیٰ دیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ سلمان اکرم راجہ چاہتے تھے کہ احتجاج میں ناکامی کی …

Read More »

لودھران میں طالبہ کا ’ریپ‘ کرنے والا اسکول پرنسپل گرفتار

پنجاب کے ضلع لودھراں کے نجی اسکول کے پرنسپل کو نو ماہ قبل ساتویں جماعت کی طالبہ کو کلاس روم میں مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنانے پر گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لودھراں صدر پولیس نے 12 سالہ بچی کے والد کی شکایت پر ملزم کو گرفتار کر …

Read More »

“بشریٰ بی بی” بانی پی ٹی آئی کی زندگی کےلیے خطرہ: فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی کی زندگی کےلیے خطرہ قرار دے دیا۔ سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی چور اور بےایمان نہیں تھے، بشریٰ بی بی سے شادی کے بعد ایسے ہوگئے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل …

Read More »

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی

بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ہماری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی ، مجھے یقین ہے کہ ان سے غیر مناسب سلوک کیا جا رہا ہے، بہتر ہے ہماری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے۔ …

Read More »

کوئٹہ اور قلات میں بارش کے ساتھ ژالہ باری

کوئٹہ، قلات اور اطراف میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی جس سے موسم سرد ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ شہر و گردونواح میں بھی موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی۔ سردی بڑھنے سے صوبے کے مختلف اضلاع میں گیس پریشر میں کمی آگئی جس سے شہری مشکلات کا …

Read More »